اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران  سےجنگ کا اگلا چیپٹر ابھی باقی، طویل جنگ کے لیے تیار رہیں: اسرائیلی آرمی چیف کی سنک

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ جنگ کو ختم ہوئے ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال شامیر نے فوج کو چوکنا رہنے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف مہم ختم نہیں ہوئی اور فوج کو کئی جگہوں پر طویل جنگ کے لیے پوری طرح تیار رہنا پڑے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے حالیہ حملوں میں ایران کے جوہری پروگرام کو پیچھے دھکیل دیا ہے لیکن خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

جنرل شامیر نے کہا کہ "ہم نے ایران کے خلاف ایک اہم مرحلہ مکمل کر لیا ہے، لیکن یہ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔ ہم ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ ایران اور اس کے اتحادی گروپوں جیسے حزب اللہ، شامی ملیشیا اور یمن کے حوثی باغیوں کی نگرانی کی جائے گ  ٹائمز آف اسرائیلTimes of israel کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ یرغمالیوں کی واپسی اور غزہ کی پٹی میں حماس کی حکمرانی کا خاتمہ بھی فوج کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شامیر  نے کہا، غزہ کی جنگ اسرائیل کے لیے اب تک کی سب سے مشکل جنگوں میں سے ایک ہے۔ اس میں فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ کئی فوجی مارے گئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو ہر محاذ پر چوکنا رہنا ہوگا، فضائیہ کی طاقت کو برقرار رکھنا ہوگا اور انٹیلی جنس تحقیقات کو آگے بڑھانا ہوگا۔ آنے والے سال 2026 میں فوج اپنی تیاریوں کو مزید مضبوط کرے گی تاکہ وہ کسی بھی قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل ہو ۔یہ اسرائیل کی سنک ہے واضح رہے کہ اسرائیل نے جون 2025 میں آپریشن "رائزنگ لائن” کے ایک حصے کے طور پر ایران کے جوہری اور فوجی مقامات پر کئی فضائی حملے کیے، جس کا مقصد اس کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو روکنا تھا۔ اسرائیلی فوج کا خیال ہے کہ اس سے ایران کے ہتھیاروں کے پروگرام پر بڑا اثر پڑا ہے لیکن یہ خطرہ ٹل نہیں سکا

ٹیگ: ghazanext chapter،war،Iran،ahead،long war:Israeli army chief'،warning،iran

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN