اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غریبوں کو دو ماہ مفت پانچ کلو راشن ملے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غریبوں کو دو ماہ مفت پانچ کلو راشن ملے گا
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا وبائی بحران کے مدنظر مرکزی حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے تحت اگلے دو ماہ کے لئے فی شخص کو 5 کلو گرام مفت اناج دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ غریبوںکو اناج مئی اور جون 2021 میں دیئے جائیں گے۔ توقع ہے کہ مرکزی حکومت کے اس اقدام سے 80 کروڑ افراد کو فائدہ ہوگا۔ بتادیں کہ گزشتہ سال بھی لاک ڈاؤن کے دوران پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت لوگوں میں اناج تقسیم کیے گئے تھے۔ وزیر اعظم نے جمعہ کے روز کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ غریبوں کو غذائیت سے بھرپور غذائی اجزاء ملیں ، جب ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کررہا ہے۔ مرکزی حکومت اس اسکیم پر 26 ہزار کروڑ روپے خرچ کرے گی۔

بتادیں کہ گزشتہ سال بھی اس طرح لاک ڈاون کے وقت میں پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت لوگوں کو اناج تقسیم کئے گئے تھے ۔ وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ غریبوں کو تغذیہ بخش اناج ملے ۔ جب ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کررہا ہے ۔ مرکزی حکومت اس اسکیم پر 26 ہزار کروڑ روپے خرچ کرے گی ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کورونا کے خلاف لڑائی میں ریاستوں کی پوری مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ اگر ہم ایک ملک کے طور پر کام کریں تو وسائل کی کوئی کمی نہیں ہوگی ۔ کورونا وائرس کی تازہ لہر میں سب سے زیادہ متاثرہ 10 ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ تبادلہ خیال کرکے کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائز لینے کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پہلی لہر کے دوران مشترکہ کوششوں اور مشترکہ حکمت عملی سے ہندوستان نے کامیابی حاصل کی تھی اور اس فارمولہ پر کام کرتے ہوئے تازہ لہر سے بھی مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔

میٹنگ کے بعد وزیر اعظم دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وائرس اس مرتبہ کئی ریاستوں کے ساتھ ہی ٹیئر 2 اور ٹیئر 3 شہروں کو بھی متاثر کررہا ہے ۔ انہوں نے اس وبا سے لڑئی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے اور اجتماعی طاقت سے مقابلہ کرنے کی اپیل کی ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ریاستوں کو اس لڑائی میں پوری مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مرکزی وزارت صحت سبھی ریاستوں سے مسلسل رابطے میں ہے ، حقیقی صورتحال کی لگاتار نگرانی کررہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ وقتا فوقتا انہیں ضروری مشورے بھی دے رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN