اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد نے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، جانیں کون کہاں سے لڑیں گے الیکشن

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد نے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، جانیں کون کہاں سے لڑیں گے الیکشن
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل اتحاد نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے لیے اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں سات لوگوں کے نام شامل ہیں اور یہ سبھی آر ایل ڈی کے امیدوار ہیں۔ دریں اثنا، آر ایل ڈی نے علی گڑھ کے سابق ایم ایل اے پرمود گوڑ کو برولی اسمبلی سے میدان میں اتارا ہے، جو کہ چند گھنٹے قبل پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ آر ایل ڈی نے علی گڑھ کی اگلاس سیٹ سے بیرپال سنگھ دیواکر کر کو ٹکٹ دیا ہے۔ ساتھ ہی اس فہرست میں تھانہ بھون سے اشرف علی، بڈھانہ سے راجپال بالیان، میراںپور سے چندن چوہان، مراد نگر سے سریندر کمار مُنی، شکارپور سے کرن پال سنگھ کو میدان میں اتارا گیا ہے۔

سماج وادی پارٹی اور آر ایل ڈی اتحاد کی دوسری فہرست میں سات نام شامل ہیں، سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کی پہلی فہرست میں گجراج سنگھ (آر ایل ڈی) کو ہاپوڑ سے ٹکٹ دیا گیا تھا، جو کچھ دن پہلے ہی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ وہ کانگریس سے چار بار ایم ایل اے رہے ہیں۔ غازی آباد کی صاحب آباد سیٹ سے امرپال شرما (ایس پی)، بلند شہر سے آر ایل ڈی کے حاجی یونس، علی گڑھ سے ایس پی کے ظفر عالم، شاملی سے آر ایل ڈی کے پرسنا چودھری اور کیرانہ سے ناہید حسن (ایس پی) جیسے لوگوں کے نام شامل تھے۔بتادیں کہ یوپی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جاٹ کی اکثریت والی سیٹیں ہیں، اس لیے ایس پی نے کم سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

ایس پی اور آر ایل ڈی کے امیدواروں کی فہرست

صاحب آباد: امرپال شرما (ایس پی)
مودی نگر: سدیش شرما (آر ایل ڈی)
دھولانہ: اسلم چودھری (ایس پی)
ہاپوڑ: گجراج سنگھ (آر ایل ڈی)
جیور: اوتار سنگھ بھڈانہ(آر ایل ڈی)
بلندشہر: حاجی یونس (آر ایل ڈی)
سیانا: دل نواز خان (آر ایل ڈی)
کھیر: بھگوتی پرساد (آر ایل ڈی)
کول: سلمان سعید (ایس پی)
علی گڑھ: ظفر عالم (ایس پی)
کیرانہ: ناہید حسن (ایس پی)
شاملی: پرسنا چودھری (آر ایل ڈی)
چرتھوال: پنکج ملک (ایس پی)
پورقاضی: انل کمار (آر ایل ڈی)
کھتولی: راجپال سینی (آر ایل ڈی)
نہٹور: منشی رام(آر ایل ڈی)
کٹھور: شاہد منظور (ایس پی)
میرٹھ: رفیق انصاری (ایس پی)
باغپت: احمد حمید(آر ایل ڈی)
لونی غازی آباد: مدن بھیا (آر ایل ڈی)
ساد آباد: پردیپ چودھری (آر ایل ڈی)
چھاتا: تیج پال سنگھ (آر ایل ڈی)
گووردھن: پریتم سنگھ(آر ایل ڈی)
بلدیو: ببیتا سنگھ (آر ایل ڈی)
آگرہ کینٹ: کنور سنگھ (ایس پی)
آگرہ دیہات: مہیش جاٹو(آر ایل ڈی)
فتح پور سیکری: برجیش چاہر (آر ایل ڈی)
کھیرا گڑھ: روتن سنگھ (آر ایل ڈی)
باہ: مدھوسودن شرما (ایس پی)
برولی: پرمود گوڑ (آر ایل ڈی)
اگلاس : بیرپال سنگھ دیواکر (آر ایل ڈی)
تھانہ بھون: اشرف علی(آر ایل ڈی)
بڈھانہ: راج پال بالیان (آر ایل ڈی)
میراںپور: چندن چوہان (آر ایل ڈی)
مراد نگر: سریندر کمار مُنی (آر ایل ڈی)
شکارپور: کرن پال سنگھ (آر ایل ڈی)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN