اردو
हिन्दी
ستمبر 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان نے پھر کہا،کشمیر ہویا فلسطین ہم تمام مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
تسلیم کئے بغیر ہم پر تنقید کی جارہی ہے :ذبیح اللّٰہ مجاہد
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل: (یجنسی)

افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی عبوری حکومت کی تشکیل کرچکے طالبان نے مسئلہ کشمیر پر اب ہندوستان کو جھٹکا دیا ہے۔ طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد کہا تھا کہ کشمیر مسئلہ ہندوستان اور پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، لیکن اس کے بعد طالبان کی طرف سے یہ بھی بیان آیا کہ وہ کشمیر کے متاثرہ مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانا جاری رکھے گا۔

طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے وزیر اطلاعات وثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا اور یہ باتیں کہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پوری دنیا میں ایسے علاقے ہیں، جہاں مسلمانوں کے ساتھ غلط برتاو ہو رہا ہے، چاہے فلسطین ہو، کشمیر ہو یا میانمار ہو۔ ہم ایسے متاثرہ مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانا جاری رکھیں گے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا نے کہا، ’جہاں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، وہ تشویشناک ہے۔ ہم اس کے خلاف ہیں۔ جموں وکشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی بھی ہم مذمت کرتے ہیں‘۔ افغانستان کی حکومت دنیا کے مختلف حصوں میں متاثرہ مسلمانوں کو سیاسی سفارتی اور سیاسی مدد فراہم کرنا جاری رکھے گی‘۔

طالبان کے ترجمان نے انٹرویو میں کھل کر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں کہا ہے کہ طالبان نے اس بات پر غور کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں۔ طالبان کی طرف سے پاکستان کے لئے تعریف والے الفاظ کہے گئے ہیں۔ دراصل بین الاقوامی سطح پر افغانستان میں اسلامک اقتدار کی پاکستان کی طرف سے حمایت کی گئی ہے۔

پی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان کے حق میں اور اس سے متعلق آواز پاکستان اٹھاتا رہا ہے اور بین الاقوامی طاقتوں سے اپیل کرتا آیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ جڑیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN