اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تقریر کے بیچ رکا ٹیلی پرامپٹر تو پی ایم مودی ادھر ادھر دیکھنے لگے، لوگوں نے کہا: ’اسی لیے پریس کانفرنس نہیں کرتے‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تقریر کے بیچ رکا ٹیلی پرامپٹر تو پی ایم مودی ادھر ادھر دیکھنے لگے، لوگوں نے کہا: ’اسی لیے پریس کانفرنس نہیں کرتے‘
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو ورلڈ اکنامک فورم کے ڈیووس ایجنڈے سے خطاب کر رہے تھے۔ اپنی تقریر کے دوران وہ چند لمحے رک گئے۔ اس پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے طنز کرنا شروع کر دیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے لے کر عام سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنی رائے دینا شروع کردی۔

دراصل پی ایم نریندر مودی اس پلیٹ فارم پر اپنی بات رکھ رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستانیوں کا مزاج… ہم ہندوستانیوں کا ٹیلنٹ… جس… اسی درمیان وہ کچھ دیر کےلیے رک گئے اورادھر-ادھر دیکھنےلگے۔ ان کےپروگرام کی یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جس کے بعد ٹوئٹر پر #TeleprompterPM ٹٹرینڈ ہونے لگا۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ٹیلی پرامپٹر بھی ایسا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتا۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینٹ نے لکھا، ’ٹیلی پرامپٹرناکام، تقریر کا ڈھیر ۔‘ایس پی لیڈر آئی پی سنگھ نے پی ایم مودی کا یہ ویڈیو شیئر کیا اور لکھا – آج ریڈنگ مشین ٹیلی پرامپٹر نے دھوکہ دے دیا تو صاحب پسینہ پسینہ ہوگئے۔ بار بار نقل مت کرو عقل سے کام کرو، لیکن صاحب ہے کہ مانتے ہی نہیں۔

سابق آئی اے ایس سوریہ پرتاپ سنگھ نے تبصرہ کیا، ’اگر ٹیلی پرامپٹر بند ہوجائےتو آپ نے نہیں ہےاورسب سے پہلے تو آپ کو گھبرانا نہیں ہے۔‘ فلم میکرونود کاپڑی نے لکھا:’ دکھ یہ ہےکہ WEFایڈریس میں ٹیلی پرامپٹرفیل ہوتے ہی نریندرمودی ایک جملہ مطلب ایک لفظ تک نہیں بول پائےاوراس کےبعد کی ہکلاہٹ تواوربھی تکلیف دہ ہے۔ بھارت کے 140 کروڑ عوام کو آج معلوم چل گیاکہ وزیر اعظم نریندرمودی 8 سال سے پریس کانفرنس کیوں نہیں کررہےہیں۔

Jab teleprompter fail ho jaaye toh kya hota hai??

Yeh hota hai:

🤣🤣🤣🤣 pic.twitter.com/rxiCrSjbks

— Kapil (@kapsology) January 17, 2022

سنجے شرما نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تبصرہ کیا ’ ٹیلی پرامپٹر 2 منٹ کے لیے بند ہو گیا اور مودی جی کا مذاق پورے ملک میں اڑ گیا۔ کئی لوگ اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔‘ رنوجے سنگھ نامی صارف لکھتا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کوئی بڑی سازش ہو رہی ہے۔ پرینکا بھارتی نامی ٹوئٹر صارف لکھتی ہیں – اب میں سمجھ گئی کہ پی ایم نریندر مودی پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے۔ ٹیلی پرامپٹر کا انتظام نہیں ہو سکتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN