اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نریش ٹکیت کا تیسرا یو ٹرن،دل میں چور ہے؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نریش ٹکیت کا تیسرا یو ٹرن،دل میں چور ہے؟
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفر نگر :(ایجنسی)

یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی ہلچل بڑھ رہی ہے۔ دریں اثناء بھارتیہ کسان یونین کے رہنما نریش ٹکیت نے ایس پی -آر ایل ڈی کے امیدوار کو پھر سے حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے ان کے بھائی اور بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے کسی بھی پارٹی کی حمایت کرنے پر اعتراض کیا تھا، جس کے بعد نریش ٹکیت نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ ہم انتخابات میں کسی کی حمایت نہیں کر رہے ہیں۔

حالانکہ نریش ٹکیت نے دوسری بار ایس پی-آر ایل ڈی امیدوار کی حمایت کرنے کی بات کہی ہے۔ بتا دیں کہ پیر کو مرکزی وزیر سنجیو بالیان سیسولی میں نریش ٹکیت کے آبائی گھر پہنچے تھے۔ ان سے ملاقات کے بعد کئی سیاسی معنی نکالے جانے لگے۔ لیکن اس کے بعد نریش ٹکیت نے ایک بار پھر ایس پی -آر ایل ڈی کے حمایت یافتہ امیدوار کی حمایت کرنے کی بات کہی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ان کا یہ بیان ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے ’ان سنکلپ‘ لیے جانے کے بعد آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نریش ٹکیت نے پیر کو اپنے بیان سے یو ٹرن لیا تھا کیونکہ ان کے چھوٹے بھائی اور بی کے یو کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کسی سیاسی پارٹی یا اتحاد کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اہم بات یہ ہے کہ سنیکت کسان مورچہ نے اتوار کو ان تنظیموں سے تعلقات منقطع کر لیے تھے جو پنجاب میں انتخابی میدان میں اتری تھیں۔

بتادیں کہ پیر کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ’’ان سنکلپ‘‘ لیا اور لکھیم پور کھیری کے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہونے اور اتر پردیش کے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کو ہرانے کا عزم کیا۔ اس کے بعد نریش ٹکیت کا ایس پی-آر ایل ڈی امیدوار کی حمایت کا تبصرہ آیا۔

بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال 3 اکتوبر کو لکھیم پور کھیری واقعے میں زخمی ہونے والے سنیکت کسان مورچہ کے لیڈر تیجیندر سنگھ ورک اور لکھیم پور کھیری کے دیگر کسانوں کے ساتھ اکھلیش یادو نے اپنے ہاتھوں میں مٹھی بھر چاول اور گیہوں لےکر کہا :’ سماجوادی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ ہم یہ ان سنکلپ لے کرکسانوں پر مظالم کرنےوالی بی جے پی کوہٹائیں گے اوراسےہرائیں گے ۔

بتا دیں کہ اکھلیش یادو نے 17 جنوری کو پریس کانفرنس میں کسانوں سے متعلق کئی وعدے بھی کیے تھے۔ انہوں نے ریاست میں ایس پی کی حکومت بننے پر گنے کے کسانوں کو 15 دنوں میں ادائیگی کرنے کی بات کہی۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ کسان ریوالونگ فنڈ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کسانوں کو بجلی مفت ملے گی۔

انہوں نے کسانوں کو بلاسود قرض اور بیمہ بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایس پی سربراہ نے کہا کہ بی جے پی کا منشور جاری ہونے کے بعد ہی وہ اپنا منشور لانچ کریں گے۔ اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی پہلے بتائے کہ اس نے کتنے اسمارٹ شہر بنائے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN