اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ نے سعودی عرب کا بھی ساتھ چھوڑا،دفاعی میزائل نظام ہٹایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
امریکہ نے سعودی عرب کا بھی ساتھ چھوڑا،دفاعی میزائل نظام ہٹایا
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی:(ایجنسی)

امریکہ نے حال کے ہفتوں میں سعودی عرب سے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم اور پیٹریاٹ بیٹری کو ہٹا لیا ہے۔ یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ملک یمن کے حوثی باغیوں کے فضائی حملوں کا سامنا کر رہا ہے۔ دی ایسوسی ایٹیڈ پریس کے ذریعہ یہ معلومات سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے حاصل ہوئیں۔ واضح رہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے 20 سال کی طویل جدوجہد کے بعد افغانستان سے امریکی فوج کو واپس بلا لیا ہے۔

ریاض سے باہر شہزادہ سلطان ایئربیس سے سیکورٹی نظام کو ہٹانے کا یہ حادثہ ایسے وقت میں ہوا، جب امریکی خلیجی عرب اتحادی افغانستان سے امریکی فوجیوں کی افراتفری والے ماحول میں واپسی دیکھی ہے۔ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے ہزاروں امریکی فوجی جزیرہ نما عرب میں موجود ہیں۔ جزیرہ عرب ممالک کو امریکہ کے مستقبل سے متعلق تشویش ستا رہی ہے کیونکہ اس کی فوج ایشیا میں بڑھتے فوجی خطرے کو مانتی ہیں اور اس کے لئے اسے میزائل دفاعی نظام کی ضرورت ہے۔

وہیں عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدہ کے ختم ہونے کے بعد اس کو لے کر وینا میں ہو رہی بات چیت پر بھی بریک لگ گیا ہے، جس سے علاقے میں آگے جدوجہد کے خطرے بڑھ گئے ہیں۔ رائس یونیورسٹی کے جیمس اے بیکر III انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی کے ایک ریسرچ اسکالر کرسٹن الریسین نے کہا کہ خیالات بہت اہمیت رکھتے ہیں، چاہے وہ حقیقی ہوں یا نہیں اور بھی اس علاقے میں فیصلے لینے والے افسران میں یہ ایک مفروضہ ہے کہ امریکہ اس علاقے کے تئیں اب اتنا پابند عہد نہیں ہے، جتنا وہ ہوا کرتا تھا۔

اگست کے آخر میں اے پی نے جو سیٹلائٹ کی تصویر دیکھی، اس میں یہ نظر آرہا تھا کہ کچھ بیٹری علاقے سے ہٹائی گئی ہیں۔ حالانکہ سرگرمی اور گاڑیاں وہاں دیکھے گئے تھے۔ وہیں جمعہ کو پلینیٹ لیب سیٹلائٹ کی تصویر میں یہ نظر آیا کہ اس مقام پر بیٹری پیڈ خالی ہیں اور کسی طرح کی سرگرمی بھی نہیں ہے۔ دفاعی نظام کو ایسے وقت میں ہٹایا گیا ہے جب حال میں سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 8 لوگ زخمی ہوگئے۔ کہا جاتا ہے کہ سعودی عرب نے مارچ، 2015 سے ہی حوثی باغیوں کے خاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN