اردو
हिन्दी
مئی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سب کاساتھ۔۔۔۔72رکنی کابینہ میں ایک بھی مسلمان نہیں

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مضامین
A A
0
178
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاسم سید
مودی کابینہ 3.0 کی حلف برداری کی تقریب ہوئی ۔ اس بار وزراء کی کل تعداد71 ہے جن میں سے 30 وزراء کابینہ کا حصہ ہیں۔ ان کے علاوہ 5 وزراء کو آزادانہ چارج دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی 36 ارکان پارلیمنٹ کو وزیر مملکت کا عہدہ دیاگیا۔

دیگر پسماندہ طبقات (OBC) اور SEBC کو مودی کابینہ میں سب سے زیادہ نمائندگی دی گئی ہے۔ OBC سے 27 اور SEBC (Extremely Backward Class) سے دو، اس زمرے سے کل 29 وزیر بنائے گئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ SEBC OBC کا ذیلی زمرہ ہے۔ OBC-EBC کے بعد عام زمرہ آتا ہے۔ مودی حکومت میں جنرل زمرہ کے 28 وزراء، جنہیں بی جے پی کے بنیادی ووٹروں میں شمار کیا جاتا ہے، درج فہرست ذات (ایس سی) کے 10 اور درج فہرست قبائل کے پانچ وزراء کو وزیر بنایا گیا
اس سیاسی ہلچل کے درمیان مودی حکومت 3.0 میں کتنے اقلیتی وزیر ہیں اس پر بحث شروع ہو گئی ہے۔  اگرچہ اقلیتی برادری سے آنے والے 5 لیڈروں کو اس نئی کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے لیکن اس حکومت میں کسی بھی مسلم لیڈر کو جگہ نہیں ملی ہے۔مودی کابینہ میں سکھ ہیں،کرسچیئن کمیونٹی کی نمائندگی ہے بودھ دھرم سے تعلق رکھنے والے دو وزیر ہیں لیکن وزیراعظم نے  کسی مسلمان کو کابینہ میں رکھنے کی زحمت نہیں اور تو اور مسلمانوں سے ہمدردی کا دم بھرنے والی نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے بھی اس پہلو پر توجہ نہیں دی کہ چودہ فیصد آبادی کی بھی نمائندگی ہونی چاہئے-اس پر سب کو سانپ سونگھ گیا ہے -وہ لوگ جو ذات پر مبنی مردم شماری چاہتے ہیں ان کی زبانیں بھی گنگ ہیں ۔یہ ہے اصلی منافقت
مودی کابینہ 3.0 کا حصہ بننے والے پہلے اقلیتی لیڈر کا نام رونیت سنگھ بٹو ہے۔ رونت کا تعلق سکھ برادری سے ہے۔ پنجاب کے لدھیانہ سے الیکشن ہارنے کے باوجود انہیں مودی حکومت میں وزیر بنایا گیا ہے۔مودی کابینہ میں شامل دوسرے اقلیتی وزیر کا نام ہردیپ سنگھ پوری ہے۔ سابق سفارت کار پوری کا تعلق بھی سکھ برادری سے ہے-
جارج کورین، جو عیسائی مذہب سے آتے ہیں، مودی حکومت 3.0 میں تیسرے اقلیتی وزیر ہیں۔ کورین کو کیرالہ میں بی جے پی کا بڑا چہرہ مانا جاتا ہے۔ انہیں مودی کابینہ 3.0 میں جگہ دی گئی ہے۔ تاہم، کورین نہ تو لوک سبھا کے رکن ہیں اور نہ ہی راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے قومی اقلیتی کمیشن کے وائس چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
کرن رجیجو، جن کا تعلق بدھ مت سے ہے، مودی حکومت 3.0 میں چوتھے اقلیتی وزیر ہیں۔ وہ اروناچل پردیش کی مغربی سیٹ سے ایم پی ہیں۔ رجیجو نے یہ لوک سبھا الیکشن ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے جیتا ہے۔اسی طرح رام  داس اٹھاولے بھی بودھ ہیں جو کابینہ کا حصہ ہیں ۔بس بیر ہے تو آپ سے ،مطلب مودی اپنے اسٹینڈ پر قائم ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN