اردو
हिन्दी
مئی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا!
621
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دہلی میں نائٹ کرفیو پہلے سے ہی نافذ ہے، لیکن کیجریوال سرکار کے نئے اعلان کے بعد اب ویک اینڈ کرفیو بھی نافذہے۔ جمعہ کی رات دس بجے سے نافذ ہونے والا یہ کرفیو پیر کی صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔ آج پہلے ویک اینڈ کرفیو کا پہلا دن ہے۔ ویک اینڈ کرفیو آنے والے دنوں میں بھی اسی طرح ہی جاری رہے گا جب تک کی کوئی نیا حکم نہیں آجاتا ہے۔
ادھرکورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج ایک جائزہ میٹنگ بلائی ۔ اس میٹنگ میں کووڈ 19-مینجمنٹ کے لیے نوڈل وزیر منیش سسوڈیا ، وزیر صحت ستیندر جین اور دیگر اہم عہدیدار شامل ہوئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق کجریوال سہ پہر 2 بجے ضلع مجسٹریٹوں اور ایم سی ڈی کمشنرز کے ساتھ ایک ویڈیو میٹنگ کی۔
اس بات کا بھی امکان ہے اگر ویک اینڈ کرفیو سے کورونا کیسز کو کم نہیں کیا گیا تو جلد ہی مکمل لاک ڈاؤن دہلی میں نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا تھا کہ دو اہم باتیں خاص طور سے کہی ہے ، ایک یہ ہے کہ لاک ڈاؤن اس کا حل نہیں ہے ، اور یہ کہ معاملات بند نہ ہوئے تو لاک ڈاؤن پر غور کیا جاسکتا ہے۔ دہلی میں جس طرح سےکیسز اتنی تیزی سے بڑھ رہے ہیں ، ایسا لگتا ہے کہ دہلی حکومت کے مطابق دوسرے آپشن کے بارے میں سوچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

ہریانہ: 30 اپریل تک اسکول اور کالج بند ، نئی ہدایات جاری

ہریانہ حکومت نے کووڈ19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نئی گائڈ لائن کا اعلان کیا، جس میں 30 اپریل تک اسکول ، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ بند رکھنے اور گاڑیوں میں سفر اور پروگرام میں لوگوں کی تعداد کو محدود کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
افسران نے بتایا کہ تمام اسکول ، کالج ، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ ، صنعتی تربیتی سینٹر ، لائبریری اور ٹریننگ ادارے چاہے سرکاری ہوں یا نجی ، 30 اپریل تک بند رہیں گے۔ اسکولوں میں داخلے کا عمل اور دیگر انتظامی کام پہلے کی طرح جاری رہیں گے۔
وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کووڈ -19 کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ریاست کے عوام سے خطاب کیا۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ، لیکن انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے معاملات بڑھتے جارہے ہیں ، نگرانی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ دریں اثنا مستحکم رہنما خطوط میں ریاستی حکومت نے کہا کہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہے۔

ملک میں کورونا کے 2.34 لاکھ نئے معاملے

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا کے قہر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، ملک کے مختلف حصوں میں 2.34 لاکھ نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 234692 نئے کیس درج ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 45 لاکھ 26 ہزار 609 ہوگئی ہے۔ وہیں اس دوران ریکارڈ 123354 مریض صحتمند بھی ہوئے ہیں جنہیں ماکر اب تک 12671220 مریض کورونا نجات پا چکے ہیں۔ ملک میں کورونا کے سرگرم معاملے 16 لاکھ کو عبور کرکے 1679740 ہوچکے ہیں۔ اسی دوران مزید 1341 مریضوں کی موت کے ساتھ ، اس بیماری سے اموات کی تعداد بڑھ کر 175649 ہوگئی ہے۔
ملک میں شفا یابی کی شرح 87.23 فیصد اور فعال کیسوں کی شرح 11.56 فیصد ہوگئی ہے، جبکہ اموات کی شرح کم ہوکر 1.21 فیصد رہ گئی ہے۔
مہاراشٹرا کورونا کے فعال معاملات میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17996 فعال معاملات کے اضافے کے ساتھ یہ 639642 ہوگئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں مزید 45335 مریض صحتمند ہوئے ، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 3004391 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ مزید 398 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد 59551 ہوگئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN