اردو
हिन्दी
ستمبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ قومیی راجدھانی کا حال ہے اردو میڈیم کے بچے ہندی/انگریزی میں امتحان دینے پر مجبور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ قومیی راجدھانی کا حال ہے اردو میڈیم کے بچے ہندی/انگریزی میں امتحان دینے پر مجبور
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

(نئی دہلی) دہلی میں دسویں کلاس کے اردو میڈیم بچوں کو اس وقت عجیب و غریب صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں سوالنامہ اردو کی جگہ ہندی اور انگریزی زبان میں ملے۔ یہ واقعہ 30 نومبر کا ہے جب سوشل سائنس کا امتحان تھا۔ دراصل ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول جعفر آباد کا سنٹر سروودے کنیا ودیالیہ، بلند مسجد شاستری پارک میں پڑا تھا۔ جب طلبا و طالبات کو سوالنامہ ہندی اور انگریزی زبان میں ملا تو وہ حیران رہ گئے۔ امتحان کی تیاری اردو میڈیم میں کرنے والے بچوں نے جب یہ شکایت ممتحن سے کی تو وہ بھی حیرت زدہ تھے۔ لیکن انھیں اردو زبان میں سوالنامہ ملا ہی نہیں نیوز پورٹل 'قومی آواز 'کی رپورٹ کے مطابق سروودے کنیا ودیالیہ کی پرنسپل گیتا نے اس تعلق سے بتایا کہ اس میں سنٹر کی کوئی غلطی نہیں ہے، غلطی سی بی ایس ای کی ہے جسے ہم نے فوری طور پر ای میل کر دیا تھا۔ پرنسپل نے یہ بھی کہا کہ یہ معاملہ سیدھے طور پر سی بی ایس ای اور ذاکر حسین کے درمیان کا ہے۔ ہمارا کام امتحانات کو نظم و نسق کے ساتھ کرانا ہے۔

دوسری طرف ڈاکٹر ذاکر حسین کے پرنسپل ڈاکٹر محمد معروف خان کا کہنا ہے کہ سی بی ایس ای کی جانب سے کی گئی یہ بہت بڑی لاپروائی ہے۔ انھوں نے اس تعلق سے سی بی ایس ای میں شکایت درج کرائے جانے کی بات بھی کہی ہے۔ ڈاکٹر محمد معروف کا کہنا ہے کہ سی بی ایس ای کو تحریری طور پر پہلے ہی اطلاع دی گئی تھی کہ ہمارے اسکول کے بچے اردو میڈیم کے ہیں اور سوالنامہ اردو میں ہی چاہیے۔

بتایا جاتا ہے کہ تقریباً 150 طلبا و طالبات ایسے ہوں گے جنھوں نے سوشل سائنس کی تیاری اردو میڈیم میں کی تھی، اور انھیں مجبوراً ہندی/انگریزی زبان میں پرچہ حل کرنا پڑا۔ امتحان ختم ہونے کے بعد کچھ طلبا نے اپنے اسکول سے رابطہ کیا اور پوری بات انتظامیہ کو بتائی۔ بعد ازاں ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول، جعفر آباد انتظامیہ نے سی بی ایس ای کو باضابطہ تحریری شکایت دی۔

ٹیگ: ایجوکیشن

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN