اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجھے پیٹا ،جبراً جے شری رام کہلوایا:تہاڑکے قیدی کا الزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مجھے پیٹا ،جبراً جے شری رام کہلوایا:تہاڑکے قیدی کا الزام
195
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ملک بھر میں خودکش حملوں اور سیریل دھماکوں کی سازش رچنے کے الزام میں گرفتار داعش کے ایک مبینہ رکن نے بدھ کے روز دہلی کی ایک عدالت سے رجوع کیا اور یہ دعویٰ کیا کہ اسے تہاڑ جیل میں دوسرے قیدیوں نے پیٹا اور ‘’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کے لیے مجبور کیا۔

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے مطابق ملزم راشد ظفر کو 2018 میں آئی ایس آئی ایس سے وابستہ گروہ کا رکن ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، جو خود کش حملوں اور سیریل دھماکوں کی سازش رچ رہے تھے،جس میں سیاست دانوں کے ساتھ – ساتھ شمال بھارت کے دیگر حصوں میں سرکار ی اداروں کو نشانہ بنانے کی سازش تھی۔ ظفر کے وکیل ایم ایس خان نے عرضی میں دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے تہاڑ جیل سے فون پر اپنے والد کو واقعہ کے بارے میں بتایا ۔ معاملے کی سماعت آج ہوسکتی ہے ۔

درخواست میں کہا گیا ہے ، ’ملزم کو دوسرے قیدیوں نے پیٹا اور’ ‘جے شری رام‘ جیسے مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیاگیا۔ ایڈووکیٹ کوثر خان کی جانب سے داخل عرضی میں استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کی تحقیقات کے لئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو مناسب ہدایات دی جائیں۔

ظفر کی قانونی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایک ویڈیو ہے جس میں ’قیدی اس واقعے کو بیان کرتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔‘ ظفر نے دعوی ٰکیا کہ ویڈیو میں قیدیوں اور سینٹرل جیل کے ایک ملازم نے اس کے ساتھ مار پیٹ کی۔

ظفر نے کہا ، ’مجھے وارڈ سے باہرنکال دیا گیا اور دو قیدی اور ایک سپاہی نے مجھے پیٹا ۔ انہوں نے مجھے اس لئے پیٹا کیونکہ میں ایک دہشت گرد ی کے معاملے میں جیل میں ہوں اور انہوں نے مجھے جے شری رام کے نعرے لگانے کو کہا‘

رابطہ کرنے پر تہاڑ جیل کے ڈی جی سندیپ گوئل نے بتایا ،’بد ھ کے روز دوپہر کو قیدی راشد ظفر جیل ڈسپنسری گیا تھا۔ وہ ہائی رسک وارڈ میں بند ہے ، لیکن اپنے سیل میں جانے کے بجائے اس نے دوسرے سیل میں داخل ہونے کی کوشش کی ، جس کے بعد جیل سیکورٹی گارڈ نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد وہ بھاگنے لگا اورخود کو زخمی کرلیا۔ بعد میں ہم اسے ڈسپنسری لے گئے اور اس کا علاج کرایا۔

گوئل نے کہا کہ اس نے خود کو چوٹ پہنچائی ہے اور ہم واقعات کے بارے میں تفتیش کرنے کے لیے ایک اندرونی جانچ کررہے ہیں ۔ ہم یہ بھی معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ اس نے جیل احاطہ کے اندر فون سے ویڈیو کیسے ریکارڈ کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN