اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت کا سنگھ پروار،کہا:’گوڈسے کا مندر بنوانا چاہتے ہیں،دیش میں گھسا سرکاری طالبان‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹکیت کا سنگھ پروار،کہا:’گوڈسے کا مندر بنوانا چاہتے ہیں،دیش میں گھسا سرکاری طالبان‘
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر لاٹھی چارج کے بعد بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بی جے پی حکومت پر مزید حملہ آور ہوگئے ہیں۔ ٹکیت نے ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ حکومت نے لاٹھی چلوا کر ٹھیک نہیں کیا اور اسے فراموش نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تو پوری زندگی لڑائی لڑی ہے ۔ آپ نے تو نہ انگریزوں کے خلاف لڑائی لڑی اور نہ ہی مغلوں کے خلاف۔ اس کے بعد انہوں نے آر ایس ایس کو نشانہ پر لیا۔

ٹکیت نے کہاکہ آپ بچ کر نہیں جاؤ گے۔ آپ تو مہاتما گاندھی کے قاتل کا پوجا کرتے ہیں۔ ان کا کیا رشتہ ہے اس سے ؟ یہ آر ایس ایس کے لوگ گوڈسے کا مندر بنوانا چاہتے ہیں، جو مہاتما گاندھی کے قاتل کو پوجتے ہوں ، یہ کس طرح کا راشٹرواد ہے؟ وہیں راکیش ٹکیت نے میگھالہ کے گورنر ستیہ پال ملک کی تعریف بھی کی۔ انہوں نے کہاکہ بننا ہے تو ستیہ پال ملک جیسا بنو، جو گورنر ہوتے ہوئے کہہ پاتے ہیں کہ کھٹر نے کسانوں پر لاٹھیاں چلوا کر غلط کیا۔

بتادیں کہ کرنال کے واقعہ کے بعد ستیہ پال ملک نے ہریانہ حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ لاٹھی چارج کاحکم دینے والے افسر کو فوراً برطرف کیاجانا چاہئے۔ انہوںنے 600 کسانوں کی موت کی بات پر مرکزی سرکار کی بھی تنقید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھاکہ مرکز کی طرف سے طاقت کے استعمال کرنے کا حکم نہیں ہوا تھا، لیکن سی ایم کسانوں کو پٹوا رہے ہیں ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی اے ایس افسر آیوش سنہا ، جنہوں نے مبینہ طور پر کسانوں کے سر پھوڑنے کا حکم دیا تھا ، کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سی ایم کھٹر نے ایس ڈی ایم کے الفاظ کو غلط بھی بتایا تھا۔

آیوش سنہا کے معاملے میں راکیش ٹکیت نے کہا کہ وہ آر ایس ایس کا آدمی ہے اور آئی اے ایس بن چکا ہے۔ ‘’سرکاری طالبانی‘ ملک میں گھس چکے ہیں۔ انہوں نے کہااگر آپ ہم کو خالصتانی کہیں گے تو ہم آپ کو سرکاری طالبان کہیں گے ۔ آپ کا طالبانی کمانڈر کرنال میں ہے اور کسان اس کو معاف نہیں کریں گے ۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ سرکار چاہتی تھی کہ اس آندولن میں قتل عام ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN