اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آج 20 ہزار مسلمان قربانی دینے کو تیار ،مولانا توقیر رضا خان کی مسلک سے اوپر اُٹھ کر ’مسلم دھرم سنسد ‘میں شرکت کی درخواست

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آج 20 ہزار مسلمان قربانی دینے کو تیار ،مولانا توقیر رضا خان کی مسلک سے اوپر اُٹھ کر ’مسلم دھرم سنسد ‘میں شرکت کی درخواست
349
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی:(ایجنسی)

ہری دوار میں نام نہاد سادھوں سنتوں کی دھرم سنسد کے بعد بریلی میں ’مسلم دھرم سنسد‘ کے پروگرام کو لے کر پولیس انتظامیہ الرٹ ہے۔اتحاد ملت کے سربراہ نبیرہ اعلیٰ حضرت ؒ مولانا توقیر رضا خاں کی طرف سے پروگرام کی اجازت کےلیے خط انتظامیہ کو سونپا گیا ہے۔ اجمیر درگاہ کے خواجہ غریب نواز ؒسے بھی اس پروگرام کو حمایت ملی ہے۔ جمعہ کی نماز کا اعلان ایک بجے کیاگیا ہے اور بازار بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ہری دوار میں مسلمانوں کے قتل عام کے حلف کے بعد مولانا توقیر رضا خان نے بریلی میں ’مسلم دھرم سنسد‘ بلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دھرم سنسد کل بروز جمعہ 7 جنوری کو اسلامیہ میدان میں ہوگا۔ جس میں لوگوں سے جمع ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔

بدھ کو اس پروگرام کے رد ہونے کی افواہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ مولانا توقیر رضا خان کے حامیوں نے اسے افواہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پروگرام اپنے معینہ وقت پر ہی ہوگا۔ سٹی مجسٹریٹ راجیو پانڈے کا کہنا ہے کہ مولانا توقیر رضا خان نے اسلامیہ کالج گرائونڈ میں ہی 7 جنوری کو کچھ لوگوں کو جمع ہونے کی اطلاع دی ہے۔

پروگرام کی اجازت نہیں طلب کی ہے۔ میں نے توقیر رضا خان کا خط کوتوالی پولیس کو بھیج دیا ہے۔ادھر مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ دھرم سنسد میں 20 لاکھ مسلمانوں کے قتل کی بات کی گئی ہے ہم حکومت کو مطلع کرتے ہیں کہ 20ہزار مسلمان بریلی کے اسلامیہ میدان جمع ہورہے ہیں۔دھرم سنسد والے ان کو مارنے کےلیے آسکتے ہیں۔ مسلمان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک میں امن اور ہم آہنگی کی راہ ہموار کریں گے۔

مولانا توقیر رضا خان کو آل انڈیا تنظیم الاسلام کی حمایت بھی حاصل ہے۔ تنظیم کے روح رواں مجاہد حسین قادری جنہوں نے متحدہ ہندوستان کی حمایت کی ہے جیسا کہ قرون وسطی میں تھا کہا ہے کہ دھرم سنسد والے ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان افتراق پیدا کرناچاہتے ہیں وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

اس سے قبل منگل کو مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک میں امن کی خاطر ہم آئینی طو رپر اسلامیہ گرائونڈ میں جمع ہوں گے، اسلامیہ گرائونڈ میں آنے والوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ خاموشی کے ساتھ بنا کسی نعرے اور شور شرابے کے درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گرائونڈ پہنچے۔ بیچ سڑک پر نہ چلیں، اور بیمار، بزرگ، خواتین کو پہلے راستہ دیں۔وہیں اتحاد ملت کے ذمہ داروں نے مسلک سے اوپر اُٹھ کر مسلمانوں سے اسلامیہ گرائونڈ پہنچنے کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل مولانا توقیر رضا خان نے کہا تھا کہ کچھ فرقہ پرست لوگ ملک میں فرقہ وارانہ فساد کراناچاہتے ہیں ۔ ہری دوار دھرم سنسد میں مسلمانوں کے خلاف جو تبصرے کیے گئے وہ شرمناک ہیں، جس کی وجہ سے قوم غصے میں ہے اس کا جواب دینے کےلیے اتحاد ملت کانفرنس کی طرف سے 7 جنوری کو اسلامیہ میدان میں مسلم دھرم سنسد منعقد کیاجائے گا، جس میں بڑی تعداد میں قوم کے افراد شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا تھا کہ مسلمانوں کے خلاف متنازعہ تبصرے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ 7جنوری کو اسلامیہ میدان میں مسلم علماء کے ساتھ بڑی تعداد میں (20ہزار کے قریب) مسلمان قربانی کے لیے جمع ہوں گے۔ انہوں نے کہاتھا کہ مسلمان تو پیدا ہوتے ہی ہیں قربانی دینے کےلیے ، دیکھیں یہ طاقت کتنی قربانی لے گی، مسلمانوں کی۔ان کا اپنا ایک مقصد ہے اس کو کبھی ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہاتھاکہ ۷؍جنوری کو جمعہ کے دن بڑی تعداد میں مسلمان قربانی کےلیے ہاتھ باندھے پرامن طریقے سے ا سلامیہ میدان میں جمع ہوں گے، اس کے لیے ان کی قربانی پولس لے یا پھر فرقہ پرست طاقتیں اسی دن مسلم دھرم سنسد میں یہ فیصلہ لیاجائے گا۔ وہ لوگ قربانی چاہتے ہیں تو مسلمان قربانی دینے کو تیار ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN