••’ادے ہود فائلس’ جیسی نفرت انگیز اور فراہم وارانہ اشتعال پھیلانے والی فلم کے خلاف جمیعت علمائے ہند (ارشد مدنی )عدالت پہنچی،پابندی لگانے کی مانگ
ووٹر لسٹ پر نظر ثانی:بہار میں بیک ڈور سے این آر سی کو نافذ کرنے کی کوشش: جماعت اسلامی ہند کا الزام
••ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی
••برطانیہ نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا۔دمشق میں موجود برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانیہ شام کے ساتھ تعلقات بحال کر رہا ہے
•• ترکیہ میں اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن ترکیہ کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی کہ جنوبی ترکیہ کے دو بڑے شہروں کے میئرز کو ہفتے کے روز گرفتار کر لیا
••غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے، امداد لینے کے منتظر 9 فلسطینی بھی شہداء میں شامل
••فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے
••ایلون مسک کا ’قوم کی آزادی لوٹانے کے لیے امریکہ پارٹی‘ بنانے کا اعلان