اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹوکیو اولمپکس: آج کا دن شاندار ، تین کھلاڑیوں کی تمغوں کی جانب پیش قدمی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
ٹوکیو اولمپکس: آج کا دن شاندار ، تین کھلاڑیوں کی تمغوں کی جانب پیش قدمی
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹوکیو:

ٹوکیو اولمپکس 2020 کا آج ساتواں دن ہے اور ہندوستان کے لئے یہ دن شاندار رہا۔ ہندوستان نے تیراندازی، بیڈمنٹن، باکسنگ اور ہاکی میں جیت حاصل کی ہے۔ تیر انداز اتنو داس مردوں کے سنگلز مقابلہ میں آخری 8 میں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو ڈنمارک کی میا بلیچ فیلٹ کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئی ہیں۔ وہیں، باکسر ستیش کمار 91 کلو زمرے کے آخری 8 میں پہنچ گئے ہیں۔ مردوں کی ہاکی ٹیم کی بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ جاری ہے اور اس نے ریو اولمپکس کی فاتح ارجنٹائن کی ٹیم کو 3-1 سے شکست دے دی ہے۔

ہاکی میں ٹیم انڈیا کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

ہاکی میں ہندوستان کی مینز ٹیم کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ جاری ہے۔ اس نے ریو اولمپکس کی چیمپین ٹیم ارجنٹائن کو 3-1 سے شکست دے دی ہے۔ ہندوستان کی جانب سے ورون کمار، ویویک ساگر پرساد اور ہرمنپریت سنگھ نے گول داغے۔ ہندوستانی ٹیم کی اس اولمپکس میں یہ تیسری جیت ہے۔ اس سے قبل اس نے ہسپانیہ اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت حاصل کی تھی۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم 4 میچوں میں 9 پوائنٹس کے ساتھ پول اے میں دوسرے مقام پر ہے۔ پہلے مقام پر آسٹریلیا ہے جس نے تاحال کوئی میچ نہیں گنوایا ہے۔

تیرانداز اتنو داس آخری 16 میں شامل

تیر انداز اتنو داس ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مردوں کے سنگلز مقابلہ میں آخری 8 کھلاڑیوں میں مقام حاصل کر لیا ہے۔ اتنو نے آخری 16 کھلاڑیوں کے مقابلہ میں کوریا کے لیجنڈ تیرانداز جنیک اوہ کو شکست دی۔ اتنو نے 6-5 سے یہ مقابلہ اپنے نام کیا۔ قبل ازیں، اتنو نے آخری 32 کھلاڑیوں کے مقابلہ میں چینی تائپے کے دینگ یو چیگ کو 6-4 سے شکست دی تھی۔ دینگ یو چیک لندن اولمپکس میں طلائی تمغہ حاصل کر چکے تھے۔

باکسر ستیش کمار 4-1 سے فتحیاب

ہندوستانی باکسر ستیش کمار نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف جمیکا کے باکسر ریکارڈو براؤن کو شکست دے دی۔ ستیش نے یہ مقابلہ 4-1 سے اپنے نام کیا۔ ستیش نے پہلا راؤنڈ 5-0، جبہ دوسرا اور تیسر 4-1 سے جیتا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ستیش آخری 8 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں اور وہ تمغہ سے محض ایک قدم دور ہیں۔

پی وی سندھو کی بھی جیت

اس سے پہلے ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی سی سندھو نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈنمارک کی میا بلیچ فیلٹ کو سیدھے گیم میں 21-15، 21-13 سے ہرا کر تمغہ کی جانب پیش قدمی کی۔ سندھو اب تمغہ سے محض ایک قدم دور رہ گئی ہیں۔ آج کھیلے گئے سنگلز راؤنڈ آف 16 کے مقابلہ میں سندھو بہترین فارم میں نظر آئیں اور انہوں نے اپنی حریف بلیچ فیلٹ کو کوئی موقع نہیں دیا۔

سندھو کا اگلا مقابلہ جمعہ کے روز کوارٹر فائنل میں جاپان کی اکانے یاماگوچی کے ساتھ ہوگا۔ اکانے یاگاموچی دنیا کی پانچویں رینک کی کھلاڑی ہیں۔ سندھو اگر یہ مقابلہ جیت جاتی ہیں تو وہ سیمی فائنل میں داخل ہو جائیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN