اردو
हिन्दी
نومبر 8, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نینی تال میں عصمت دری و پرتشدد کے واقعے کے بعد سیاحت  بحران میں ، جون تک ہوٹلوں کی بکنگ منسوخ،کروڑوں کا نقصان

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نینی تال: اتراکھنڈ کا مشہور سیاحتی مقام نینی تال فروہ وارانہ کشیدگی کے سبب اس وقت گہری تشویش کے دور سے گزر رہا ہے۔ ایک نابالغ کے ساتھ  مبینہ عصمت دری کے حالیہ واقعے کے بعد تشدد،ایک خاص کمیونٹی کے خلاف نفرتی مہم سے پیدا خوف کے ماحول نے نہ صرف شہر کی شبیہ کو داغدار کیا۔ بلکہ  اس کا سیاحت کی صنعت پر بھی سنگین اثر پڑا ہے۔ واقعے کے بعد شہر میں سیاحوں کی آمد میں کمی آئی ہے اور ہوٹل والوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
سی ٹی وی بھارت کی رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ جون تک کی زیادہ تر ہوٹلوں کی بکنگ منسوخ کر دی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی تاجر سخت مایوس اور پریشان ہیں۔ نینی تال میں سیاحتی موسم اپریل سے جون تک اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب ملک بھر سے سیاح یہاں نینی جھیل، سنو ویو پوائنٹ، ٹفن ٹاپ اور دیگر سیاحتی مقامات کی سیر کے لیے آتے ہیں۔ لیکن حالیہ واقعے کے بعد سیاحوں کا اعتماد ڈگمگانے لگا ہے۔ ہوٹل چلانے والوں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد سے بکنگ مسلسل کینسل ہو رہی ہے۔ جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔کچھ ہوٹل مالکان کا کہنا تھا کہ انہیں اس سیزن میں کاروبار میں 80 سے 90 فیصد تک کمی کا سامنا ہے۔ واقعے کے بعد شہر میں سیکیورٹی انتظامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تاہم انتظامیہ نے سکیورٹی کے حوالے سے تمام تر کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شہر میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کو فعال کیا جا رہا ہے۔ حساس علاقوں میں خصوصی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں نینیتال کے ایم پی اجے بھٹ نے بھی شہر کا دورہ کیا اور سیاحت کی صنعت کو ہو رہے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم پی اجے بھٹ نے کہا کہ نینی تال پوری طرح محفوظ ہے۔ یہ ایک افسوس ناک واقعہ تھا۔ لیکن اس کے بہانے پورے شہر کا امیج خراب کرنا درست نہیں۔ انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ یہاں سیاح مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور انتظامی اہلکار مسلسل چوکسی رکھے ہوئے ہیں اور آنے والے دنوں میں سیکورٹی کے مزید سخت انتظامات کئے جائیں گے۔

ٹیگ: ،hotel bookings cancelled t،loss of crores،voilenceTourism in crisis،Nainital

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs
خبریں

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

07 نومبر
Supreme Court SIR Hearing News
خبریں

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

07 نومبر
Sambhal Waqf Awareness Workshop
خبریں

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

07 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

نومبر 7, 2025
Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

نومبر 7, 2025

حالیہ خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN