اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی کی تیسری لسٹ میں دو ہندو بھی امیدوار،کیا ہے ان کا گیم پلان!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی کی تیسری لسٹ میں دو ہندو بھی امیدوار،کیا ہے ان کا گیم پلان!
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی الیکشن کے لئے امیدواروں کا اعلان کرکے اسدالدین لگاتار سب کو چونکا رہے ہیں۔ اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لئے اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) نے امیدواروں کی تیسری لسٹ جاری کردی ہے۔ امیدواروں کی تیسری لسٹ میں بھی اویسی کی پارٹی نے دو ہندو امیدواروں کو ٹکٹ دے کر سب کو چونکا دیا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم نے 7 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ہے، جس میں ہستناپور اسمبلی سیٹ سے ونود جاٹو اور رام نگر اسمبلی سیٹ سے وکاس شریواستو کو امیدوار بنایا ہے۔

دراصل، اس سے پہلے اے آئی ایم آئی ایم صاحب آباد اسمبلی سیٹ سے برہمن امیدوار پنڈت منموہن جھا گاما کو ٹکٹ دے کر سب کو چونکا دیا تھا۔ بتادیں کہ گزشتہ پیر کو اویسی کی پارٹی نے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی تھی، جس میں 8 سیٹوں کے امیدواروں کے نام تھے۔ اس سے پہلے پارٹی نے اپنی پہلی لسٹ میں 9 امیدواروں کو جگہ دی تھی۔ اے آئی ایم آئی ایم کی دوسری لسٹ میں ایک سیٹ پر ہندو امیدوار منموہن جھا تو دیگر سات پر مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔

उत्तर प्रदेश विधानसभा चुनाव 2022 हेतु प्रत्याशियों की तीसरी सूची#UPElection2022 #AIMIMUttarPradesh@asadowaisi @aimim_national pic.twitter.com/oFN58tckA7

— Shaukat Ali (@imshaukatali) January 19, 2022

اے آئی ایم آئی ایم امیدوار وںکی تیسری لسٹ

1- ونود جاٹو -ہستناپور (میرٹھ)
2- عمران انصاری- میرٹھ شہر (میرٹھ)
3- شاکر علی – براؤلی (علی گڑھ)
4- دلشاد احمد- سکندرآباد (بلندشہر)
5- وکاس سریواستو- رام نگر (بارہ بنکی)
6- رضوانہ- ناکور (سہارنپور)
7- حفیظ وارث- کندرکی (مراد آباد)

اےآئی ایم آئی ایم کے یوپی الیکشن کے لئے پہلی اور دوسری فہرست کے امیدوار

1- ڈاکٹر مہتاب- لونی، غازی آباد
2- فرقان چودھری- گڑھ مکتیشور، ہاپوڑ
3- حاجی عارف- ڈھولانہ، ہاپوڑ
4- رفعت خان- سیوال خاص، میرٹھ
5- ذیشان عالم- سردھنہ، میرٹھ
6- تسلیم احمد – کٹھور، میرٹھ
7- امجد علی- بیہٹ، سہارنپور
8- شاہین رضا خان (راجو) – بریلی-124، بریلی
9- مرغوب حسن- سہارنپور دیہات، سہارنپور
10- پنڈت منموہن جھا- صاحب آباد، غازی آباد
11- انتظار انصاری-مظفر نگر صدر، مظفر نگر
12- طاہر انصاری- چرتھاول، مظفر نگر
13- طالب صدیقی- بھوجپور، فرخ آباد
14- صادق علی- جھانسی صدر، جھانسی
15- شیر افغان – رودولی، ایودھیا
16- توفیق پردھانی- بیتھری چین پور، بریلی
17- ڈاکٹر عبدالمنان- اتھرولا، بلرام پور

بتادیں کہ اُترپردیش کی 403 اسمبلی سیٹوں کے لئے سات مرحلوں میں ووٹنگ 10 فروری سے شروع ہوگی۔ اُترپردیش میں دیگر مرحلوں میں رائے دہی 14,20,23,27فروری ، 3 اور 7 مارچ کو ہوگی۔ وہیں یو پی الیکشن کے نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN