اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تریپورہ تشدد کور کررہی دو خواتین جرنلسٹوں کو حراست میں لیا،ایڈیٹرز گلڈ کا سخت ردعمل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تریپورہ تشدد کور کررہی دو خواتین جرنلسٹوں کو حراست میں لیا،ایڈیٹرز گلڈ کا سخت ردعمل
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی:(ایجنسی)

وشو ہندو پریشد کے ایک کارکن کی شکایت پر دو خواتین صحافیوں کے خلاف معاملہ درج کرنے کے بعد پولس نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ سمریدھی ساکونیا اور سورن جھا نے کہا کہ وہ تریپورہ میں حالیہ تشدد کاکور کر رہی تھیں ۔

سمریدھی ساکونیا نے ٹویٹ کیا کہ انہیں آسام کے کریم گنج کے نیلم بازار پولیس اسٹیشن میں حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گومتی ضلع کے ایس پی کے حکم پر انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔

تریپورہ پولیس نے کہا کہ سمریدھی ساکونیا کے ٹویٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ٹویٹ میں ایک نجی گھر کا جائے نماز آدھی جلی ہوئی حالت میں دکھائی گئی۔ اس میں قرآن کو جلانے کابھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق انہیں مذہبی دستاویزات کو جلانے کا کوئی ثبوت نہیں ملاتھا۔ صحافیوں کو پوچھ گچھ کے لیے اگرتلہ آنے کو کہا گیاتھا۔ ریاست چھوڑنے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیاتھا۔

آج صبح صحافیوں نے کہا کہ پولیس نے ان سے ملاقات کی اور انہیں ’’ڈرانے‘‘ کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ہوٹل چھوڑ کر اگرتلہ نہیں جانے دیاگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے صحافیوں کو ’نوٹس‘ دیا اور 21 نومبر کو پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا۔ ذرائع نے یہ بھی کہا کہ ان سے فرضی خبریں پھیلانے کے معاملے میں پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔

ایک سرکاری بیان میں، ایچ ڈبلیو نیوز نیٹ ورک (جہاں خواتین کام کرتی ہیں) نے کہا کہ پولیس کی جانب سے انہیں اپنے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کے باوجود انہیں حراست میں لے لیا گیا… یہ تریپورہ پولیس کاپریس کے تئیں سرکاری استحصال اور پریس کو ٹارگیٹ کرنے والارویہ ہے ۔

صحافیوں کی حراست کی مذمت کرتے ہوئے ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے ٹویٹ کیا کہ صحافیوں کو فوری رہا کیا جانا چاہیے اور ان کی سفر کی آزادی کو بحال کیا جانا چاہیے۔

گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا گیا تھا کہ وشو ہندو پریشد کی ایک ریلی کے دوران تریپورہ میں ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔ مرکزی وزارت داخلہ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ فرضی اور ’حقائق کے برعکس ،غلط بیانی پر مبنی‘ ہے۔

وزارت نے کہا کہ ککرابن کے علاقے درگا بازار میں مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ لیکن جعلی خبروں کے بعد مہاراشٹر میں احتجاج اور تشدد کی خبریں آئی ہیں۔

تریپورہ پولیس نے فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سے ان سو سے زیادہ اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا ہے جن سے پوسٹ کو مبینہ طور پر شیئر کیا گیا تھا۔ اس پوسٹ پر عمل کرتے ہوئے تریپورہ پولیس نے سپریم کورٹ کے وکلاء، کارکنوں اور مذہبی مبلغین سمیت 71 افراد کے خلاف پانچ مقدمات درج کیے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN