اردو
हिन्दी
اپریل 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یواین 15مارچ کو اسلاموفوبیا مخالف ڈے کے طور پر منائے گا،قرارداد منظور

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
یواین 15مارچ کو اسلاموفوبیا مخالف ڈے کے طور پر منائے گا،قرارداد منظور
283
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منانے کی منظوری دی گئی۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے عالمی دن کے اعلان پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت نے کہا کہ ہندو، بدھ اور سکھ مذاہب کے خلاف بھی فوبیا بڑھ رہا ہے، ایسے میں فوبیا کو کسی خاص مذہب کے خلاف اس طرح پیش کیا جا رہا ہے کہ اسے عالمی دن قرار دیا جائے۔

ہندوستان کی طرح ہی فرانس نے بھی اس تجویز پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ قرارداد کسی مخصوص مذہب کا انتخاب کرکے مذہبی عدم برداشت کے خلاف لڑائی میں تقسیم پیدا کرتی ہے۔

اسلامی ممالک نے پیش کی تھی تجویز

193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے تجویز پیش کی کہ 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن قرار دیا جائے۔

ان تجاویز میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، چین، مصر، انڈونیشیا، ایران، عراق، اردن، قزاقستان، کویت، کرغزستان، لبنان، لیبیا، ملیشیا، مالدیپ، مالی، قطر، سعودی عرب، ترکی، ترکمانستان، یوگانڈا، متحدہ عرب امارات ، ازبکستان اور یمن کی طرف سے شریک اسپانسر کیا گیا تھا۔

تجویز پر بھارت کی تشویش

بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایا کہ بھارت سمجھتا ہے کہ منظور ہونے والی قرارداد کوئی نظیر قائم نہیں کرتی۔ اس کے ساتھ بہت سے مذاہب سے متعلق فوبیا کی تجاویز بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئیں گی اور اقوام متحدہ مذہبی کیمپوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا، ‘ہندو مت کے 1.2 ارب سے زیادہ پیروکار ہیں، 535 کروڑ سے زیادہ بدھ مت کے اور 30 ​​کروڑ سے زیادہ سکھ مذہب کے پیروکار پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمیں مذہبی بنیادوں پر فوبیا کی موجودگی کو قبول کرے ناکہ کسی ایک مذہب کے خلاف فوبیا کی بات کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘ضروری ہے کہ اقوام متحدہ ایسے مذہبی معاملات میں نہ پڑے۔ یہ ہمیں امن اور ہم آہنگی کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوشش کر سکتا ہے اور دنیا کو ایک خاندان سمجھنے کے بجائے تقسیم کر سکتا ہے۔

مسودہ قرارداد کے منظور ہونے کے بعد، تاہم، ترومورتی نے کہا کہ ہندوستان ان تمام کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے جو یہود دشمنی، عیسائی فوبیا یا اسلاموفوبیا سے متاثر ہیں اور یہ فوبیا صرف ان مذاہب تک محدود نہیں ہے۔

’اسلاموفیا کےلیے عالمی دن کی ضرورت نہیں‘

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ 2019 میں یہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ 22 اگست کو مذہبی تشدد کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا عالمی دن منایا جائے گا اور اس میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا، ‘ہم 16 نومبر کو یوم بین الاقوامی رواداری بھی مناتے ہیں۔ ہم اس بات سے متفق نہیں ہیں کہ ہم کسی مذہب کے بارے میں فوبیا کو اس طرح پیش کریں کہ اسے عالمی دن منانے کی ضرورت ہے۔

دوسرے مذاہب کے تئیں بڑھتے ہوئے فوبیا کی مثالیں دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان کے ہاتھوں افغانستان میں بامیان بدھا کی تباہی، گرودوارہ کمپلیکس کی خلاف ورزی، گرودوارہ میں سکھ یاتریوں کا قتل عام، مندروں پر حملے ،مندروں میں بتوں کوتوڑنے سمیت کئی مثالیں ہیں۔ انہوں نے کہا، ‘ایسے میں ہم باقی تمام مذاہب کو ایک طرف چھوڑ کر کسی ایک مذہب کے خلاف خوف کو عالمی دن کی سطح تک بڑھانے کے بارے میں فکر مند ہیں۔

ہندوستان کا ذکر کرتے ہوئے ترومورتی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو فخر ہے کہ اس میں تمام مذاہب کو یکساں احترام دینے کی روایت ہے۔ ترومورتی نے کہا کہ تمام مذاہب کا احترام کرنے والے جمہوری ملک کے طور پر ہندوستان نے صدیوں سے دنیا بھر میں ان کے مذہب اور عقائد کی وجہ سے ستائے جانے والے لوگوں کا ہمیشہ خیرمقدم کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN