اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اسمبلی انتخابات :پرینکاگاندھی کا 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی اسمبلی انتخابات :پرینکاگاندھی کا 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کا اعلان
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش انتخابات کے لئے اپنا پہلا پتہ پھینک دیا ہے۔ انہوں نے لکھنؤ میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دے گی۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اتر پردیش کی ذمہ دار ہیں اس لئے وہ یہاں کے لئے اعلان کر رہی ہیں اور اگر ان کی مرضی چلتی تو وہ اس کو پچاس فیصد کر دیتیں۔ کانگریس کی ترجمان سپریہ شناتے نے پرینکا گاندھی کے اعلان سے پہلے بتایا کہ یہ ملک کی سیاست کے لئے ایک تاریخی دن ہے، انہوں نے کہا کہ اتر پردیش ایک بہت بڑے فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔

پرینکا گاندھی نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے یہ فیصلہ اس لئے کیا ہے تاکہ ریاست کی خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ الہ آباد کی ان طالبات کے لئے لیا ہے جن کی شکایت یہ ہے کہ ان کی یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں میں تفریق ہے، انہوں نے کہا یہ فیصلہ اس گنگا کنارے کی رہنے والی لڑکی کا ہے جو خود کو با اختیار بنانا چاہتی ہے، یہ فیصلہ اس لڑکی کے لئے ہے جس نے پریاگ راج میں ان کا ہاتھ پکڑ کر کہا تھا کہ وہ بڑی ہو کر سیاسی رہنما بننا چاہتی ہے، یہ فیصلہ اناؤ کی اس متاثرہ اور اس کی بھابھی کے لئے ہے، لکھیم پور کی بیٹیوں کے لئے ہے، صحافی رام کشیپ کی بیٹی کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہر اس خاتون کے لئے ہے جو بدلاؤ چاہتی ہیں اور موجودہ ماحول کو صرف خواتین ہی بدل سکتی ہیں۔

انہوں نے اتر پردیش کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہاں ہر اس شخص کی آواز کچلی جا رہی ہے جو آواز اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ان خواتین پولیس اہلکاروں کی پریشانیوں کا بھی ذکر کیا جنہوں نے ان کو چار بجے رات پکڑ کر سیتا پور میں حراست میں رکھا تھا۔ انہوں نے کہا جو خواتین انتخابات لڑنا چاہتی ہیں وہ درخواست دیں اور ان سے ملیں، کیونکہ خواتین کے مزاج میں نرمی اور فکر ہوتی ہے اس لئے وہ سماج کو بدل سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلتا تو وہ خواتین کو اور زیادہ ٹکٹ دیتیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی نقل کانگریس پارٹی قومی پیمانہ پر بھی کرے گی، چونکہ ان کی ذمہ داری اتر پردیش کی ہے اس لئے انہوں نے یہ فیصلہ اپنی بہنوں کے لئے کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ابھی انہوں نے یہ طے نہیں کیا کہ وہ انتخابات لڑیں گی یا نہیں اور نہ ہی طے ہوا ہے کہ کون وزیر اعلی کا چہرہ ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN