اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن: چوتھے مرحلے کیلئےبی ایس پی کی 53 امیدواروں کی فہرست جاری، 16 مسلمانوں، 5 خواتین اور 6 برہمنوں کو ٹکٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن: چوتھے مرحلے کیلئےبی ایس پی کی 53 امیدواروں کی فہرست جاری، 16 مسلمانوں، 5 خواتین اور 6 برہمنوں کو ٹکٹ
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے جمعہ کے روز اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے اپنے 53 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ پیلی بھیت، لکھنؤ، فتح پور، باندہ، رائے بریلی، اناؤ، ہردوئی، سیتا پور اور لکھیم پور کھیری اضلاع میں ہونے والے انتخابات کے لیے جاری کردہ فہرست میں سوشل انجینئرنگ کا بخوبی استعمال کیا گیا ہے۔

بی ایس پی نے اپنی تازہ فہرست میں 16 مسلمانوں، 5 خواتین اور 6 برہمنوں کو شامل کیا ہے، جبکہ درج فہرست ذاتوں، قبائل اور پسماندہ طبقات کو خاطر خواہ نمائندگی دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو پارٹی نے الگ الگ جاری کی گئی دو فہرستوں میں 59 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

28-01-2022-BSP UP VS POLL-FOURTH PHASE LIST pic.twitter.com/IlhOscY3cH

— Mayawati (@Mayawati) January 28, 2022

دریں اثنا، مایاوتی نے ایک بار پھر بی جے پی اور سماجوادی پارٹی پر ایک ہی طرح کی سیاست کرنے کا الزام عائد کیا۔ مایاوتی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا، ’’یوپی اسمبلی انتخابات میں جس طرح سے مذہب اور ذات کی سیاست حاوی ہے اور میڈیا میں بھی ایسی ہی خبریں بھری پڑی رہتی ہے، اس سے ایسا لگتا ہھے کہ یہ سب سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کی اندرونی ملی بھگت سے ہو رہا ہے اور یہ دونوں جماعتیں انتخابات کو ہندو مسلم اور ذاتیات کا نفرتی رنگ دینا چاہتی ہیں عوام ہوشیار رہیں۔‘‘

انیس خان عرف پھول بابو پیلی بھیت ضلع کی بیسل پور سیٹ سے بی ایس پی کے امیدوار ہوں گے، جبکہ لکھیم پور کھیری ضلع میں پلیا سیٹ سے ڈاکٹر ذاکر حسین، نگھاسن سیٹ سے منموہن موریہ، گولا گوکرناتھ سے شکھا ورما، سری نگر سے میرا بانو، دھرہرا سے آنند موہن ترویدی، لکھیم پورسے موہن باجپئی، کستا سے سریتا ورما، محمدی سے شکیل احمد صدیقی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

سیتاپور ضلع کی مہولی اسمبلی سے ڈاکٹر راجندر پرساد ورما، سیتا پور سے خورشید انصاری، ہرگاؤں سے رانو چودھری، لہرپور سے محمد جنید انصاری، وسوان سے ہاشم علی، محمود آباد سے میثم عمار رضوی، مشرکھ سے شیام کشورپارٹی کے امیدوار ہوں گے، وہیں ہردوئی ضلع میں سوائج پور سے راہل تیواری، شاہ آباد سے اہیورن سنگھ لودھی، گوپا مئو سے سرویش کمار جنسیوا، سانڈی سے کمل ورما، ولگرام ملّانوا سے کرشنا کمار سنگھ عرف ستیش ورما، بالامئو سے تلک چندر راؤ، سنڈیلا سے عبدالمنان انتخابی نشان ہاتھی سے میدان میں نظرآئیں گے۔

اناؤ ضلع میں بانگر مئو سیٹ سے رام کشور پال، صفی پور سے راجندر گوتم، موہن سو سے ونے چودھری ، اناو سے دیویندر سنگھ، پریم سنگھ چندیل کو بھگونت نگر سے اور پوروا سے ونود کمار ترپاٹھی کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ لکھنؤ کے ملیح آباد سے جگدیش راوت، بخشی کا تالاب سے صلاح الدین صدیقی، سروجنی نگر سے محمد جلیس خان، لکھنؤ ویسٹ سے قیام رضا خان، لکھنؤ شمال سے محمد سرور ملک، لکھنؤ ایسٹ سے آشیش کمار سنہا، لکھنؤ سینٹرل سے آشیش چندر سریواستو، لکھنؤ کینٹ سے انیل پانڈے، موہن لال گنج سے دیویندر کمار سروج میدان میں ہیں۔

ضلع رائے بریلی کے بچھرایوں سے لاجونتی کریل، ہرچند پور سے شیر بہادر سنگھ لودھی، رائے بریلی سے محمد اشرف، سرینی سے ٹھاکر پرساد یادو، اونچہار سے انجلی موریہ، باندہ کی تندواری سیٹ سے جیرام سنگھ، ببیرو سے رام سیوک شکلا، نرینی سے گیاچرن دنکراورباندا سے دھیرج پرکاش راجپوت پارٹی کے امیدوارہوں گے۔ فتح پور ضلع میں جہان آباد سیٹ سے آدتیہ پانڈے، بندکی سے سشیل کمار پٹیل، فتح پور سے ایوب احمد، ایاہ شاہ سے چندن سنگھ عرف چندرسین پال، حسین گنج سے فرید احمد اور کھاگا سے دشرتھ لال سروج بی ایس پی کی جانب سے الیکشن لڑیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN