اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن: جناح کے بعد اورنگ زیب پر شروع ہوئی ’جنگ‘، شیوراج کے وزیر نے کہا- اکھلیش کے اندر اورنگ زیب کی روح

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی الیکشن: جناح کے بعد اورنگ زیب پر شروع ہوئی ’جنگ‘، شیوراج کے وزیر نے کہا- اکھلیش کے اندر اورنگ زیب کی روح
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے انتخابی موسم میں الزامات کا دور جاری ہے، جناح سے شروع ہونے والی بحث اب اورنگ زیب تک پہنچ گئی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعظم مودی کے وارانسی دورے پر طنز کیاتو مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے انہیں اورنگ زیب قرار دے دیا۔ نروتم نے کہا کہ اکھلیش یادو کے اندر سے اورنگ زیب کی روح بول رہی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی وارانسی کے دو روزہ دورے پر تھے۔ کاشی وشوناتھ مندر کے افتتاح کے دوران وہ اورنگ زیب کی تاریخ پر حملہ کرتے نظر آئے اور کہا کہ بی جے پی یہاں ایک ماہ کا عوامی بیداری پروگرام چلائے گی۔ اسی دوران سیفئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے مودی پر طنز کیا کہ ‘ایک مہینہ نہیں، دو مہینے نہیں، تین مہینے ٹھہریں، بنارس رہنے کی جگہ ہے، آخری وقت میں بنارس میں ہی رہا جاتا ہے۔ اکھلیش کے اس بیان کے بعد پوری بی جے پی ان پر حملہ آور ہوگئی۔

مدھیہ پردیش کے وزیر نروتم مشرا نے کہا کہ اکھلیش یادو کا یہ بیان شرمناک ہے اور ان کے اندر سے اورنگ زیب کی روح بول رہی ہے۔ مشرا نے کہا کہ جس طرح اورنگ زیب نے اقتدار کے لیے اپنے خاندان کو تباہ کردیا، ویسے ہی اکھلیش یادو نے کیا ہے۔ ان کی زبان بتاتی ہے کہ وہ انہیں احترام کرنے نہیں آتا۔ بی جے پی کے ریاستی صدر سواتنتر دیو سنگھ نے کہا کہ اکھلیش کو بابا وشوناتھ کا عظیم الشان مندر کی تعمیر ہضم نہیں ہو رہا ہے اور وہ گھٹیا زبان بول رہے ہیں۔ اکھلیش یادو پورے ہندو کلچر کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

لال رنگ پر ہنگامہ آرائی پر اکھلیش نے کہا کہ لال رنگ جذبات کا رنگ ہے اور ہم سب کا خون بھی لال ہے، کیا بی جے پی لیڈروں کا رنگ کالا ہے۔ جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں سیاسی لفظوں کی جنگ تیز ہوتی جارہی ہے۔ ایسے میں اکھلیش نے یہ تبصرہ کرتے ہوئے مودی پر مزید حملے کیے کہ بنارس رہنے کی جگہ ہے اور آخری وقت میں بنارس میں ہی رہا جاتا ہے۔

دراصل سماج وادی پارٹی کے جھنڈے اور ٹوپی کا رنگ لال ہے۔ اس حوالے سے طرح طرح کے تبصرے کیے گئے۔ جب سے انتخابی مہم تیز ہوئی ہے ایسے تبصروں میں بھی تیزی آئی ہے۔ اہم مسائل کے علاوہ جھنڈوں کا رنگ بھی بی جے پی اور ایس پی کے درمیان ایک مسئلہ بن گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN