اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی انتخابات: بٹن ہینڈپمپ پر دبایا،پرچی نکلی کمل کی، پولیس کےپاس آئی 300 سے زائد شکایات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی انتخابات: بٹن ہینڈپمپ پر دبایا،پرچی نکلی کمل کی، پولیس کےپاس آئی 300 سے زائد شکایات
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ؍آگرہ:(ایجنسی)

اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں لوگ اپنے اعتراضات اور شکایات کو پولس کنٹرول روم کے بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے پولیس تک پہنچانے میں زیادہ سرگرم رہے۔ پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران یوپی پولیس کو انتخابات سے متعلق تقریباً 300 شکایات موصول ہوئیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کرنے میں سماج وادی پارٹی سب سے زیادہ سرگرم رہی۔ پولیس کے سوشل میڈیا سیل نے فوری طور پر متعلقہ اضلاع کو شکایات سے آگاہ کیا اور ضروری کارروائی کی۔

غازی آباد سے سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت موصول ہوئی کہ ای وی ایم میں ہینڈ پمپ کا بٹن دبانے پر کمل کی پرچی نکل رہی ہے۔ ڈی ایم اور ایس ایس پی نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیا۔ اسی طرح نوئیڈا میں لوگوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ بہت سے لوگ اپنا ووٹ نہیں ڈال پا رہے ہیں۔ کئی لوگوںکی ووٹر سلپس نہیں آئیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو 20 سے 25 سال سے لگاتار ووٹ ڈال رہے ہیں۔ نوئیڈا سے کانگریس امیدوار پنکھڑی پاٹھک نے بھی ایک ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

غازی آباد میں ووٹ ڈالنے گئیں نسیم نامی بزرگ خاتون کا ووٹ پوسٹل بیلٹ سے پہلے ڈال دیے جانےکےمسئلہ کومعروف وکیل پرشانت بھوشن نے اپنے ہینڈل سےاٹھایا۔ سابق سی ایم اکھلیش یادونے سوشل میڈیا کےذریعہ ای وی ایم خراب ہونے، جان بوجھ کر سست ووٹنگ کامسئلہ اٹھایا اوراس پر الیکشن کمیشن سے کارروائی کی مانگ کی ۔

میرٹھ کی سردھنا سیٹ کے سلوا گاؤں میں دلتوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی سوشل میڈیا پر شکایت کی گئی ۔ الزام لگایا گیا کہ جب دلتوں نے اس کی مخالفت کی تو انہیںمارا پیٹا گیا اورپرچی چھین لی گئی۔ غازی آباد کے لونی امن گارڈن میں بی جے پی امیدوار نند کشورگوجر کی حمایت پر ایک خاتون کو پیٹے جانےکا الزام لگایا۔ خاتون کا روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوا۔ اس میں وہ الزام لگا رہی تھیں کہ کچھ لوگ جبراً بی جےپی کو ووٹ دینے کادباؤ بنا رہے تھے ۔

شاملی میں بی جے پی کے حامیوں کے آر ایل ڈی امیدوار پرسنا چودھری کے ساتھ بدسلوکی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ شاملی پولیس نے کہا کہ امیدوار چار پانچ گاڑیوں کے ساتھ پولنگ بوتھ میں داخل ہوئے تھے اور جعلی ووٹنگ کا الزام لگا رہے تھے۔ اس کے بعد ان کا بی جے پی کے حامیوں سے تصادم ہوا۔ بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔ آگرہ کا ایک ویڈیو ایس پی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا تھا۔ یہ الزام لگایا گیا کہ بی جے پی امیدوار پاکشالیکا سنگھ کے حامی لوگوں کو ووٹ ڈالنے نہیں دے رہے ہیں۔

آگرہ کے باہ کواری میں دلتوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔ شاملی میں ایس پی اور آر ایل ڈی کے حامیوں پر دلتوں کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہیں ۔ میرٹھ کے کھٹور میں ایس پی اور بی جے پی حامیوں میں تصادم کی اطلاع بھی سوشل میڈیا پر دی گئی۔ کیرانہ میں مسلم برادری کےلوگوںکو ووٹ نہ ڈالنے دینے کا بھی الزام لگا۔ اس تعلق سے ویڈیو بھی شیئر کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN