اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی سرکار کارپورٹ کارڈ روایتی ووٹر پر نظر، 150سلاٹرہاوس بند کیے، گئو اسمگلنگ میں 319گرفتار کئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی سرکار کارپورٹ کارڈ روایتی ووٹر پر نظر، 150سلاٹرہاوس بند کیے، گئو اسمگلنگ میں 319گرفتار کئے
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت اپنے کام کو کسی نہ کسی طرح عوام کے سامنے رکھ رہی ہے۔ حال ہی میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ ان کی حکومت نے ریاست میں 150 سے زائد غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کو بند کر دیا ہے۔ وہیںگائے اسمگلنگ کے 1823 ملزمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ سی ایم یوگی نے سرکاری سلاٹر ہاؤس کے چلانے کو لے کر آرہی پریشانیوں کے مدنظر 2018 میں ایکٹ میں ترمیم کی تھی ۔ میونسپل باڈیز ایکٹ میں التزام تھا کہ بلدیہ خود سلاٹر ہاؤس چلائے گا ۔ اب پرائیویٹ طور پر معیارات کی بنیاد پر کوئی بھی سلاٹر ہاؤس چلاسکتاہے ، لیکن محکمہ سٹی ڈیولپمنٹ کی کمیٹی سے اجازت لینے کے بعد ۔

یاد رہے کہ 2017 کے الیکشن میں بی جے پی نے اپنے منشور میں سلاٹر ہاؤس کو بند کر کے گائے کے تحفظ وفروغ کی بات کی تھی۔ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ حکومت نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے اس سمت میں مثالی کام کیا ہے۔ ریاست میں پہلی بار 68 گائے اسمگلروں کے گینگسٹر ایکٹ کے تحت 18 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ضبط کیے گئے ہیں۔

یوپی حکومت کے مطابق سابقہ ایس پی حکومت کے دوران گائے کی اسمگلنگ کا کاروبار عروج پر تھا۔ سلاٹر ہاؤس کے آپریشن کے حوالے سے اصولوں کو بھی نظر انداز کیا جاتا تھا، لیکن ریاست میں حکومت بدلنے کے بعد سی ایم یوگی نے اسے سختی سے روکنے کی ہدایت دی۔ جہاں یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں گائے کے تحفظ اور فروغ کی پہل کی ہے۔ وہیں گائے کی اسمگلنگ اور غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کے آپریشن پر بھی سخت روک لگا رکھی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم کے تحت حکمت عملی بنائی۔ یومیہتین سو ،چار سو، پانچ سو جانوروں کے کاٹنے کی صلاحیت والے 150 سے زیادہ معیارکے خلاف سلاٹر ہاؤس کو بند کرا دیا گیا ۔ فی الحال پردیش میں معیارات کی بنیاد پر 35 سلاٹر ہاؤس کام کررہے ہیں۔ پردیش میں گائے اسمگلنگ پر روک لگانے کے لیے پہلی پار سخت کارروائی کی گئی ۔

محکمہ پولیس کے جولائی تک کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ساڑھے سال میں 319 گئو اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ دو ملزمین کی قرقی اور14 پر این ایس اے لگایا گیا ۔ اس کے علاوہ 280 ملزمین پر گینگیسٹر،114 پر غنڈہ ایکٹ اور 156 ملزمین کی ہسٹری شیٹ کھولی گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN