اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو پی ایس سی-2020:اس بار صرف29مسلم امیدوار کامیاب،ٹاپ ٹین میں ایک بھی نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یو پی ایس سی-2020:اس بار صرف29مسلم امیدوار کامیاب،ٹاپ ٹین میں ایک بھی نہیں
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

یونین پبلک سروس کمیشن 2020 کے نتائج کا آج باضابطہ طور پر اعلان کردیا گیا۔ حتمی نتائج میں 761 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ 29 مسلم امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے، حالانکہ گزشتہ سال 44 امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔ اس صورتحال سے واضح ہے کہ اس بار مسلم امیدواروں کی کامیابی کا گراف تھوڑا سا نیچے گرتا دکھائی دیا ہے۔ مجموعی طور پر مسلم امیدوار 29 کی تعداد میں کامیاب ہوئے مسلم امیدواروں میں سب سے بڑی رینکنگ حاصل کرنے والی صدف چودھری نامی طالبہ رہی ہے، جنہوں نے 23 ویں رینک حاصل کی۔ صدف چودھری نے یہ کامیابی بغیر کسی کوچنگ کے دوسری مرتبہ کوشش کرتے ہوئے حاصل کی۔

یوپی ایس سی 2020- کے حتمی نتائج میں761 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، ان 761 امیدواروں میں سے 29 مسلم طبقے کے امیدوار بھی شامل ہیں۔ 1- 23 صدف چودھری، 2- 58 فیضان احمد، 3- 125 منظر حسین انجم، 4- 129 شاہد احمد، 5-142 شہنشاہ، KS-6- 203 محمد عاقب، 7- 217 شہناز ، 8- 225 وسیم احمد بھٹ، 9- 234 بشریٰ بانو، 10- 256 ریشما، AL 11- 270 محمد حارث سومر، 12- 282 التمش غازی، 13- 283 احمد حسن الزمان چودھری، 14- 316 سارہ اشرف، 15- 389 محب اللہ انصاری، 16- 423 زیبا خان، 17- 447 فیصل رضا، 18- 450 محمد یعقوب، 19- 478 ریحان کھتری، 20- 493 محمد جاوید اے، 21- 545 الطاف محمد شیخ، 22- 558 خان عاصم کفایت میرا، 23- 569 سید زاہد علی، 24- شاکر احمد اے، 25- 589 محمد رضوان، 26- 597 محمد شاہد، 27- 611 اقبال رسول ڈار، 28- 625 عامر بشیر، 29- 739 ماجد اقبال خان۔

یونین پبلک سروس کمیشن 2019 کے نتائج میں 44 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے، حالانکہ مجموعی طور پر 829 امیدوار ہی کامیاب ہوئے تھے۔ البتہ2018 کے یوپی ایس سی کے نتائج میں مجموعی طور پر 759 امیدوار کامیاب ہوئے تھے، جن میں 29 مسلم امیدوار بھی شامل تھے، حالانکہ 2017 کے یو پی ایس سی نتائج میں 990 امیدوار کامیاب ہوئے تھے، جن میں 44 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN