اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے واپسی کا آغاز

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے واپسی کا آغاز

(فائل فوٹو)

21
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجوں کے مکمل انخلا کا باقاعدہ پر آغاز کر دیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں جاری جنگ کو ’ہمیشہ کی جنگ‘ کہہ کر پہلی ستمبر تک وہاں سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔
جمعے کو افغانستان، امریکہ، چین، روس اور پاکستان نے نیٹو افواج کے انخلا کے دوران امن کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ انخلا 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔
افغان سکیورٹی فورسز واپس لوٹنے والے امریکی اور نیٹو کے فوجی دستوں پر کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔

امریکہ افغانستان میں کیوں آیا؟
گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ میں حملے میں 3000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان حملوں کی ذمہ داری اسلامی دہشت گرد گروہ القاعدہ پر عائد کی گئی۔طالبان افغانستان پر قابض تھے اور انھوں نے اسامہ بن لادن کو پناہ دے رکھی تھی اور وہ اُنھیں امریکہ کے حوالے کرنے سے انکاری تھے۔ چنانچہ نائن الیون کے ایک ماہ کے بعد امریکہ نے افغانستان کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کیا۔
دوسرے ملکوں نے بھی جنگ میں شمولیت اختیار کی اور جلد ہی طالبان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔
لیکن وہ بالکل غائب نہیں ہوئے ان کا اثرو رسوخ پھر سے بڑھا اور وہ اندر تک پہنچ گئے۔تب سے امریکہ اور اسے کے اتحادی افغان حکومت کو ختم ہونے سے بچانے کے لیے اور طالبان کے تباہ کن حملوں کو ختم کروانے کی کوششیں کی ہیں۔

تشدد اب بھی جاری ہے کیا یہ درست ہے؟

امریکی فوجوں کے انخلا کی شروعات میں طالبان اور حکومت کے درمیان امن معاہدے کی غیر موجودگی میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔راتوں رات صوبہ غزنی میں تشدد کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد معلوم نہیں۔اور جمعے کو افغان صوبے لوگر کے علاقے پولے عالم میں کار بم دھماکے میں کم ازکم 24 افراد ہلاک ہوئے اور 110 زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر سکول کے بچے تھے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا جواز موجود ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکی افوج نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ افغانستان دوبارہ مغرب کے خلاف کارروائی کے لیے غیر ملکی جنگجوؤں کا گڑھ نہ بنے۔اور صدر اشرف غنی کہتے ہیں کہ اب ان کے ملک کی فوجیں مکمل طور پر باغیوں سے نمٹنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں ڈر ہے کہ افغانستان میں امن قائم نہیں رہ پائے گا۔مینا نوروزی کابل کے ایک پرائیویٹ ریڈیو سٹیشن میں کام کرتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر کوئی خوفزدہ ہے کہ شاید ہم پھر طالبان کے تاریک دور میں لوٹ جائیں گے۔وہ کہتی ہیں کہطالبان اب بھی ویسے ہی ہیں وہ بدلے نہیں، امریکہ کو اپنی موجوگی کو ایک یا دو سال تک بڑھانا چاہیے تھا۔پاکستان اور افغانستان کے لیے بی بی سی کے نامہ نگار سکندر کرمانی نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات رک گئے یں۔ بین الاقوامی دخل اندازی کے خاتمے کے باوجود یہ بات یقینی لگتی ہے کہ جنگ جاری رہے گی۔
امریکہ کے طالبان کے ساتھ سنہ 2020 میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت امریکی افواج کو یکم مئی تک انخلا کرنا کرنا تھا۔ لیکن صدر بائیڈن نے اس ڈیڈ لائن کو واپس لینے پر زور دیا۔طالبان کا مؤقف ہے کہ امریکہ کا انخلا کے ٹائم ٹیبل پر عمل نہ کرنا معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ جنگجو اب ایسے کسی معاہدے کے پابند نہیں کہ وہ غیر ملکی فوجوں پر حملے نہیں کریں گے۔
صدر بائیڈن نے گذشتہ ماہ کہا تھا کہ امریکی فوجوں کا انخلا 11 ستمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ یہ امریکہ میں نائن الیون حملوں کے 20 برس مکمل ہونے کی تاریخ ہے۔یکم مئی بھی ایک اہم تاریخ ہے، 10 سال پہلے امریکی فوجوں نے اسی روز اسامہ بن لادن کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں سپیشل فورسز کے ذریعے ایک حملے میں ہلاک کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN