اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
امریکہ: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دوحہ : (ایجنسی)

امریکہ نے کہا کہ اس نے اگست میں کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلی بار اس گروپ سے10 اکتوبر کو روبرو بات چیت کی ہے۔ اس بات چیت کے اختتام پر امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک امریکی وفد نے طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بات چیت کی ہے جس میں سکیورٹی اور دہشت گردی جیسے امور پر خاص توجہ دی گئی۔

اس بات چیت میں امریکی وفد نے اپنے شہریوں، دیگر غیر ملکی شہریوں اور وہ افغان جو جنگ زدہ ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں جیسے مختلف امور پر خاص بات چیت کی، جبکہ افغان معاشرے کے مختلف شعبوں میں خواتین کی شرکت کے لیے محفوظ راستہ قائم کرنے پر بھی زور دیا۔

امریکی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، ’’بات چیت بہت ہی شفاف اور پیشہ ورانہ تھی، جس میں امریکی وفد نے اس بات کا اعادہ کیا کہ طالبان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ ان کے الفاظ کے بجائے ان کے افعال کی بنیاد پر کیا جائے گا۔‘‘

واشنگٹن کا کہنا ہے کا فریقین نے، ’’ امریکہ کی جانب سے براہ راست افغان عوام کو مضبوط انسانی امداد کی فراہمی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔‘‘ لیکن اس امداد کی فراہمی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات طالبان کے ساتھ ’’عملی مشاورت‘‘ کے تسلسل کا حصہ ہے اور یہ، ’’گروپ کو تسلیم کرنے یا اسے قانونی حیثیت دینے کے بارے میں قطعی نہیں ہے۔‘‘ دوسری جانب طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے ان کی بات چیت اچھی رہی۔

طالبان گروپ کے ایک ترجمان سہیل شاہین نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس سے بات چیت میں کہا کہ طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ نے امریکی نمائندوں کو بتایا کہ طالبان اپنی اس بات پر اب بھی قائم ہیں کہ وہ اپنی سر زمین کسی دوسرے ملکوں پر حملہ کرنے کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

افغانستان میں حالیہ دنوں میں کئی بم دھماکوں سمیت متعدد حملے ہوئے ہیں اور ان سب کی ذمہ داری طالبان مخالف شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے قبول کی ہے۔ امریکہ کا خیال ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے فی الوقت سب سے بڑا خطرہ داعش سے ہے۔

افغانستان میں گزشتہ اگست میں طالبان کے قبضے کے بعد سے ہی عوام کو شدید قسم کی غربت کا سامنا ہے۔ ایک طرف امریکہ جیسے ممالک نے جہاں ان کے اربوں ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں تو دوسری طرف ملک کو زبردست معاشی اور انسانی امداد کے بحران کا سامنا ہے۔

طالبان کے قبضے کے بعد ہی امریکہ نے اپنی وفاقی بینکوں میں موجود نو ارب سے زیادہ کے افغانستان کے اثاثے روک دیے تھے، جس سے ملک میں نقدی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ درجنوں امریکی شہریوں اور امریکا میں مستقل رہائش کا حق رکھنے والے افغانوں کے ساتھ رابطے میں ہیں جو ابھی تک افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کے مطابق امریکہ ان ہزاروں افغانی، جنہوں نے امریکی فوجی کارروائیوں میں مدد کی تھی ان سے بھی رابطے میں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN