اردو
हिन्दी
ستمبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتراکھنڈ: دیوپریاگ میں بادل پھٹنے سے تباہی ، آئی ٹی آئی کی عمارت منہدم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اتراکھنڈ: دیوپریاگ میں بادل پھٹنے سے تباہی ، آئی ٹی آئی کی عمارت منہدم
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوپریاگ :
اتراکھنڈ کے دیو پریاگ کے بالائی علاقے میں منگل کی شام موسلا دھار بارش کے بعد بال پھٹنے سے علاقے میں تیز سیلاب آگیا۔ جس سے کئی عمارتیں کو نقصان پہنچا ہے۔ وہیں آئی ٹی آئی کی عمارت بھی مہندم ہوگئی ہے۔ پانی کے ساتھ آئے ملبے میں آٹھ دکانیں بھی ڈوب گئی ہیں ، حالانکہ کورونا کرفیو کی وجہ سے جانی نقصان ہونے سے بچ گیا ۔ ملبے کی وجہ سے بھاگیرتھی ندی کی سطح آب بڑھ گئی ہے ۔ ٹہری ایس ایچ او نے واقعہ کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک بارہ تیرہ دکانیں تباہ ہوچکی ہیں ۔ ہم نے لوگوں کو الرٹ کردیا ہے ۔ ریسکیو کا کام تیزی سے چل رہا ہے ۔
بادل پھٹنے سے شانتا ندی میں آئی طغیانی سے شانتی بازار میں تباہی مچ گئی ۔ آئی ٹی آئی کی تین منزلہ عمارت پوری طرح سے منہدم ہوگئی جبکہ شانتا ندی سے متصل دس سے زیادہ دکانیں بھی سیلاب میں بہہ گئیں ۔ دیوپریاگ نگر سے بس اڈے کی جانب آنے والا راستہ اور پل پوری طرح سے بہہ گیا ۔ ملبے میں کسی کے دبنے کو لے کر ابھی تک کوئی بات واضح نہیں ہوسکی ہے ۔ کورونا کرفیو کی وجہ سے آئی ٹی آئی سمیت دکانوں کے بند رہنے سے بھاری جانی و مالی نقصان ہونے سے بچ گیا ۔
منگل کو شام تقریبا ًچار بجے دشرتھ پہاڑ پر بادل پھٹنے سے یہاں سے نکلنے والی شانتا ندی میں سیلاب آگیا ۔ بس اڈہ سے شانتی بازار ہوکر شانتا ندی بھاگیرتھ سے ملتی ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے آئی ملبے نے شانتی بازار میں تباہی مچا دی ۔ آئی ٹی آئی کی تین منزلہ عمارت زمین دوز ہوگئی ۔ جائے واقعہ پر موجود سیکورٹی اہلکار دیوان سنگھ نے کود کر اپنی جان بچائی ۔ آئی ٹی آئی بھون میں موجود کمپیوٹر سینٹر ، پرائیویٹ بینک ، بجلی ، فوٹو وغیرہ کی دکانیں بھی منہدم ہوگئیں ۔
ادھر شانتا ندی پر بنا پل ، راستہ سمیت اس سے متصل زیورات ، کپڑے اور مٹھائی وغیرہ کی دکانیں بھی سیلاب کی نظر ہوگئیں ۔ شانتی بازار میں کروڑوں کا نقصان ہونے کا ابتدائی اندازہ ہے ۔ پولیس کو ابھی تک کسی کے مرنے کی اطلاع نہیں ہے ۔ اگر کورونا کرفیو نہیں ہوتا تو کافی زیادہ جانی نقصان ہوسکتا تھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN