اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وی ایچ پی نے کہا: مسلمان بھارت کے لیے کینسر ،چوتھا اسٹیج اب’کیمو تھراپی‘ کی ضرورت ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وی ایچ پی نے کہا: مسلمان بھارت کے لیے کینسر ،چوتھا اسٹیج اب’کیمو تھراپی‘ کی ضرورت ہے
263
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو)

آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم وشو ہندو پریشد نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے جو ان کی سوچ اور خطرناک حکمت عملی کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ وی ایچ پی نے 200 ملین سے زیادہ ہندوستانی مسلمانوں کو ’’کینسر‘‘ کے طور پر حوالہ دیا جو ’چوتھے مرحلے‘ تک پہنچ گیا ، اوراب ’کیمو تھراپی‘ کی ضرورت ہے۔

اتوار کو ناگپور میں وی ایچ پی کی ایک نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جہاں اس کی مدر آرگنائزیشن آر ایس ایس کا ہیڈکوارٹر بھی ہے، تنظیم کے صدر رویندر نارائن سنگھ نے کہا کہ کینسر آزاد ہندوستان میں زندہ رہا اور’چوتھے اسٹیج‘تک پہنچ گیا، جسے اب ’کیموتھراپی‘ کی ضرورت ہے۔

انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق وی ایچ پی کے رہنما مسٹرسنگھ نے جو پیشے سے ڈاکٹر ہیں برصغیر کی تقسیم اور پاکستان کی تخلیق کا موازنہ’کینسر‘ کو ہٹانے کی سرجری سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ہندوستان کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا تو ہم نے مسلمانوں کے لیے الگ زمین دی تھی۔ یہ سمجھئے کے ہم اپنے دیش سے کینسر کو نکلنا چاہتے تھے (یہ ہمارے ملک سے اس کینسر کو ختم کرنے کے مترادف تھا)۔ لیکن، بدقسمتی سے، یہ کامیاب نہیں ہوا۔ کچھ مسلمان بھائی ہندوستان میں رہ گئے۔ ہم نے انہیں ‘’واسدھائیو کٹمبکم‘ (پوری دنیا خاندان ہے) اور ‘’اتتھی دیو بھا‘ (مہمان خدا ہے) کی ہندو روایت کے مطابق بڑے احترام کے ساتھ قبول کیا۔‘

لیکن ہم بھول گئے کہ کینسر دھیرے دھیرے بڑھتا ہے۔ آج 70 سال میں وہ چوتھے اسٹیج میں آ کر ہمارے پورے جسم میں پھیل چکا ہے۔ اس کینسر کو ہٹانے کے لیے اب ہمارے پاس بہت زیادہ متبادل نہیں ہیں ،اسے ہٹانے کے لیے کیموتھراپی کا انتظام کرنا ہے۔ ایسا علاج کرنا ہے کہ جسم بھی بچا رہے اور بیماری بھی ختم ہو،لیکن ہم بھول گئے کہ یہ کینسر آہستہ آہستہ بڑھتا ہےجب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ہندوستان میں مسلمانوں کو کینسر کے طور پر بیان کر رہے ہیں، سنگھ نے کہا، ’میں ایک ڈاکٹر ہوں۔ تو میں آپ کو صرف ایک مثال دے رہا تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے انہیں کینسر کہا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’مسلمانوں کے پاس امت کا تصور ہے، ان کے پاس قوم کا تصور نہیں ہے اور اس لیے ان کے پاس قوم پرستی کا تصور نہیں ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ پوری دنیا کو ایک مذہب ہونا چاہیے۔

تاہم انہوں نے کہا: ’’اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم 20 کروڑ مسلمانوں سے جان چھڑا لیں۔ آپ انہیں ملک چھوڑنے کے لیے نہیں کہہ سکتے۔ میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ مسلمانوں کو ہمارے ساتھ رہنا چاہیے، جیسے کئی دریا گنگا میں مل جاتے ہیں اور پھر ایک ساتھ صرف گنگا بن کر بہتے ہیں۔ گنگا جمنی تہذیب نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہم سے جو ٹکرا ئےگاوہ چورچور ہو جائے گا ۔ میں کہوں گا کہ ہم سے ٹکرانے والے ہم میں گھل جائیں گے، ہم میں ضم ہو جائیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN