اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تال کٹورہ سے آئی آواز :وقف ایکٹ کے خلاف آخری سانس تک لڑائی جاری رہے گی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
338
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تال کٹورہ اسٹیڈیم نئی دہلی سے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام وقف ایکٹ کے خلاف جلسہ جاری ہے اور مقررین اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ،بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر قاسم رسول الیاس بڑے سلیقے سے نظامت کررہے ہیں
انڈین نیشنل لیگ کے صدر پروفیسر محمد سلیمان نے ابتدائی خطاب کیا ،سابق ممبر پارلیمنٹ نے اپنی گفتگو سے شرکا میں حرارت پیدا کرتی ـ,انیوں نے صاف کہا کہ ہم جیلیں بھرنے کے لیے تیار ہیں ،یہ لمبی لڑائی ہے ـ اس کےعلاوہ اور کوئ،محمد ادیب نے کہا کہ مودی سرکار چاہتی ہے کہ ہندو مسلمان آپس میں لڑجائیں مگر وہ اس سازش میں کامیاب نہیں ہو گی ـ  انہوں نے الزام لگایا کہ بل کے بہانے وہ ہماری زمینیں ہڑپنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے نہیں دیں گے ،اس کے لیے آخری سانس تک لڑیں گے.

ایس ڈی پی آئی کے نائب صدر محمد شفیع نے بھی پرجوش انداز میں بات رکھی انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی بورڈ کے ساتھ ہوری قوت سے کھڑی ہے ،اور وقف ایکٹ کے خلاف تحریک کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ،انیوں نے کہا کہ جیلیں بھرنے کا مرحلہ ہو یا قربانی دینے کی کوئی شکل ہو ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ،انہوں نے مودی سرکار ہر سخت حملے کیے اور اسے اقلیت مخالف قرار دیا ـ انہوں نے کہا  ملک کو ہندوتووادی  برباد کررہے ہیں ـ محمد شفیع نے کہا ہم گاندھی کے دیش کو گوڈسے کا دیش نہیں بننے دیں گے
بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے زوردار تقریر کی انہوں نے لوگوں سے عہد لیا کہ ایکٹ کی واپسی تک لڑیں گے ،انہوں نے کہا کہ بورڈ آخری سانس تک جدوجہد کرے گا اور کسی قیمت پر ایکٹ کو منظور نہیں کرے گا ـانیوں نے واضح کیا کہ یہ لڑائی کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے اور برادران کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے
اجلاس سے سماجوادی پارٹی کے دھرمیندر یادو،محب اللہ ندوی وغیرہ نے بھی خطاب کیا
اجلاس ابھی جاری ہے فائنل رپورٹ  جلد پیش کی جائے گی

ٹیگ: Asaduddin Owaisimanoj jhaMuslim Personal Law BoardspeakersTalkatora Stadiumthe last breathWaqf ActWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN