اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

8 فروری کو پتہ چلے گا دہلی میں کس کا ہوگا راج، ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الیکشن کمیشن آج دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا  ۔  الیکشن کمیشن پریس کانفرنس میں  بتایا کہ دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5فروری کو ووٹ ڈالےجائیں گے اور 8کو ہتہ چل جائے گا کہ یہاں کس کی سرکار ہوگی  ت انتخابات صرف ایک مرحلے میں ہوں گے۔  اس بار بھی دہلی میں عام آدمی پارٹی، بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
اس سے قبل پیر کو الیکشن کمیشن نے حتمی ووٹر لسٹ جاری کی تھی۔  اس بار دہلی میں کل 1 کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹر ہیں۔  الیکشن کمیشن کے مطابق اس بار دہلی انتخابات میں کل 1.55 کروڑ سے زیادہ ووٹر ہوں گے۔  ان میں مرد ووٹرز کی تعداد 83,49,645 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 71,73,952 ہے۔  جبکہ تیسری جنس کی تعداد 1,261 ہے۔ اسی کے ساتھ یوپی کے
ملکی پور ضمنی انتخاب میں بھی  5 فروری کو ووٹنگ ہوگی خبر کے مطابق اتر پردیش کی ملکی پور سیٹ پر 5 فروری کو ضمنی انتخاب ہوگا جبکہ نتائج 8 فروری کو آئیں گے۔  تمل ناڈو کی ایروڈ سیٹ پر بھی 5 فروری کو ضمنی انتخاب ہوگا۔  برفانی موسم کی وجہ سے جموں و کشمیر کے بڈگام اور نگروٹہ میں بعد میں انتخابات ہوں گے۔دریں اثنا دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ دہلی میں 5 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔
واضح رہے کہ دہلی میں اسمبلی کی 70 سیٹیں ہیں، جن میں سے 58 جنرل زمرے کے لیے ہیں جبکہ 12 سیٹیں شیڈول کاسٹ کے لیے مخصوص ہیں۔
ووٹنگ لسٹ میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر چیف الیکٹورل آفیسر راجیو کمار نے کہا، ‘ووٹر لسٹ میں بہت سی باتیں کہی جا رہی ہیں۔  کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔  ووٹر لسٹ سے نام حذف کرنے کی شکایت کی گئی۔  ہر سوال کا جواب دینا ہماری ذمہ داری ہے۔  آج جواب واضح ہے۔  آج ہر سوال کا جواب ملے گا۔  اگر ہم گزشتہ 30 انتخابات کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو 15 میں دیگر جماعتوں کو زیادہ ووٹ ملے۔  ووٹر لسٹ سے نام نکالنے کا عمل ہوتا ہے، جس میں الیکشن کمیشن سے لے کر بی ایل او تک سب اہم کردار ادا کرتے ہیں۔  اس کے بغیر کوئی نام نہیں ہٹایا جا سکتا۔  انہوں نے بتایا کہ بہت جلد ہم 100 کروڑ ووٹرز والا ملک بننے جا رہے ہیں، ووٹروں کی کل تعداد 99 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ٹیگ: delhi electionupdatevotevoting

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN