اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک قدم اور’وقف ترمیمی بل پیر کو پارلیمنٹ میں پیش ہوگا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:وقف (ترمیمی) بل کی جانچ کرنے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ پیر کو لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال اور رکن سنجے جیسوال رپورٹ کو ایوان میں پیش کریں گے۔

کمیٹی پہلے ہی جمعرات کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو رپورٹ پیش کر چکی ہے۔رپورٹ، جسے بدھ کو کمیٹی نے منظور کیا اس میں حکمراں این ڈی اے کے ارکان کی طرف سے تجویز کردہ ترامیم شامل ہیں جبکہ اپوزیشن ارکان کی ترامیم کو مسترد کردیا گیاـ۔  بل پر مشترکہ کمیٹی کے سامنے دیے گئے شواہد کا ریکارڈ بھی پیش کیا جائے گا۔واضح ہو وقف ترمیمی بل کے مسودے کو  جے پی سی نے بدھ کومنظوری دے دی، جس میں بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اےکے ارکان کی طرف سے تجویز کردہ 14 ترامیم شامل ہیں۔جے پی سی کے چیئرپرسن نے تصدیق کی تھی کہ ترامیم کو اکثریتی ووٹ کے ذریعے منظور کیا گیا تھا، 16 ارکان نے تبدیلیوں کی حمایت کی اور 10 نے مخالفت کی۔انہوں نے بتایا کہ کل 44 ترامیم پر شق بہ شق بحث کی گئی۔  چھ ماہ کی تفصیلی بات چیت کے بعد ہم نے تمام اراکین سے ترامیم طلب کیں۔  یہ ہماری آخری ملاقات تھی۔  کمیٹی نے 14 ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔  اپوزیشن نے بھی ترامیم کی تجویز پیش کی، لیکن ان کو حمایت میں 10 ووٹ اور مخالفت میں 16 ووٹ ہڑے۔”

اس بل نے بڑا  تنازعہ پیدا کیا ہے،  مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اس کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے وہیں حزب اختلاف کی جماعتوں نے یہ دلیل دی ہے کہ یہ مسلم کمیونٹی کے حقوق کو مجروح کرتا ہے اور ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے کو اس بل سے خطرہ ہے۔
اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ حکمراں جماعت نے اس بل کو وقف بورڈ کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے اور مسلم کمیونٹی کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے بھی ان ترامیم کو وقف املاک کے انتظام کو کنٹرول کرنے اور بورڈ کو تباہ کرنے کی کوشش بتایاـ دوسری طرف، بی جے پی کے ارکان نے بل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد وقف املاک کے انتظام میں جدیدیت، شفافیت اور جوابدہی لانا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بورڈز کے مناسب کام کو یقینی بنانے اور وقف اثاثوں کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے یہ ترامیم ضروری ہیں۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کیا اس ہر فوری بحث بھی ہوگی یا نہیں

ٹیگ: parliamentWaqf Actwaqf amendment Bil

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN