اردو
हिन्दी
فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کے خلاف جنگ :اسرائیل کے ایرو انٹرسیپٹر ذخائر ختم ہو رہے ہیں،

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
158
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اپینٹاگون نے اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام کو مضبوط کیا ہے اور اب امریکی انٹرسیپٹر ذخائر میں کمی تشویش کا سبب بن رہی ہے: وال اسٹریٹ جنرل سے ایک امریکی عہدیدار نے کہا  ہے کہ اگر ایران کے ساتھ تنازعہ طوالت اختیار کرتا ہے تو  اسرائیل کو اپنے ایرو انٹرسیپٹر ذخائر میں کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔
اسٹریٹجک  اور انٹرنیشنل اسٹڈیز  مرکز کے دفاعی میزائل منصوبے کے ڈائریکٹر  ‘ٹام کراکو’نے بروز بدھ وال اسٹریٹ جنرل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ایرو انٹر سیپٹر  طویل المسافت بیلسٹک میزائلوں کے خلاف ایک اہم دفاعی ہتھیار ہیں  اور اگر ایران کے ساتھ جنگ  لمبی ہوتی ہے تو  اسرائیل کے ایرو انٹر سیپٹر ذخائر ختم ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ جون میں تنازعے میں شدّت آنے کے بعد، پینٹاگون نے خطے میں اضافی میزائل دفاعی نظام نصب کیے ہیں، لیکن امریکی انٹرسیپٹرذخائر میں تیزی سے کمی کی وجہ سے  خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے واشنگٹن ،اسرائیل کے دفاع کو زمین، سمندر اور ہوا سے مضبوط کر رہا ہے اور اسے ایک طویل عرصے سے دفاعی نظام پر دباؤ کا علم  ہے۔کراکو نے کہا ہے کہ "نہ تو امریکہ سارا دن بیٹھ کر میزائل روک سکتا ہے اور اور نہ ہی اسرائیل”۔ایرو انٹرسیپٹر تیار کرنے والی صنعت ” اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز”  نے رپورٹ شدہ کمی پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے  کہ "ہم،کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں لیکن بدقسمتی سے، ہم گولہ بارود سے متعلقہ معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے” ۔

ٹیگ: Aero Interceptor،iran israel waramerica

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
Bangladesh Jamaat BNP Debate
خبریں

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

07 فروری
Washington Post Journalist Layoffs
خبریں

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

فروری 7, 2026
Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN