اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نریندر گری کا قتل ہوا یا خودکشی ؟ جانچ کے دائرے میں کچھ لیڈر اور پولیس والے بھی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نریندر گری کا قتل ہوا یا خودکشی ؟ جانچ کے دائرے میں کچھ لیڈر اور پولیس والے بھی
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج ( ایجنسی)

باگھمبری مٹھ کے مہنت نریندر گری کی موت کا معمہ سلجھانے کی ذمہ داری اب سی بی آئی کو دی گئی ہے۔ ان کی موت پر بنے راز سے پردہ کب اٹھ پائے گا اس بات کا پتہ توجانچ کے دوران ہی چلےگا، لیکن سنت سماج کاایک بڑا دھڑا یہ مانتا ہے کہ مہنت نریندر گری کا قتل ہواہے ۔ اپنی دلیل کی تائید میں مہنتوںکا کہناہے کہ مہنت نریندر گری کو لکھنا نہیں آتا تھا تو 13 صفحات پرمشتمل سوسائڈ نوٹ کا سوال ہی نہیں اٹھتا ہے ۔ وہی ان کے کچھ شاگردوں کا دعویٰ ہے کہ مہنت نریندر گری 10 ویں تک پڑھے ہوئے تھے اور انہیں پڑھنا لکھنا آتا تھا۔”

اس مبینہ سوسائڈ نوٹ میں مہنت نریندر گری نے اپنے وصیت ناموں کے علاوہ اپنے شاگرد آنند گری سمیت تین لوگوں پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ سوسائڈ نوٹ میں ایک قابل اعتراض فوٹو کاذکر ہے ،لکھا گیا ہے کہ کمپیوٹر سے چھیڑ چھاڑ کرکے یہ تصویر بنائی گئی اور آنند گری اسے ہی عوامی کرنے والا تھا۔ ایک قابل اعتراض ویڈیو سے بلیک میل کئے جانے کی بات بھی ذرائع کرتےہیں ۔ اس مبینہ بلیک میل کے پیچھے ان کے شاگرد آنند گری کا نام سب سے اوپر آرہا ہے، جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ مہنت نریندر گری کے ذاتی سیکورٹی گارڈ ،کچھ مقامی لیڈر اور پولیس والے بھی جانچ کے دائرے میں آگئے ہیں جن سے پریاگ راج پولیس نے پوچھ گچھ بھی کی ہے لیکن پولیس ابھی تک سچائی کی تہہ تک نہیں پہنچ پائی ہے ۔

مہنت نریندر گری اور ان کے شاگرد آنند گری کے رشتے میں بہت پہلے سے ہی درار آگئی تھی جب دونوں نے ایک دوسرے کےاوپر کئی الزام لگائے تھے۔ آنند گری نے اپنے گرو کے اوپر مٹھ کی زمین بیچنے سے لے کر 2019 میں نرنجنی اکھاڑے کے سکریٹری کو قتل تک کاالزام لگایا تھا ۔ بعد میں سنتوں کی ثالثی کے بعد آنند گری نے اپنے گرو سے معافی مانگی تھی لیکن ان دونوں کے رشتوں میں تناؤ ختم نہیں ہوئے تھے ۔ ایک وقت نریندر گری کے جانشین مانے جانے والے آنند گری اس وقت جیل میں ہے ۔

اب مسئلہ مہنت نریندر گر کی جانشینی کا بھی ہے۔ اپنے مبینہ سوسائڈ نوٹ میں مہنت نریندر گری نے اپنے شاگرد بلویر گری کو اپنا جانشین بنادیا ہے ، لیکن مہنت سماج کا ایک طبقہ انہیں اپنا جانشین ماننے کو تیار نہیں ہے۔ باگھمبری گڈی مٹھ کا اگلا مہنت کون ہوگا اس کے بارے میں منتھن شروع ہوگیا ہے اور آنے والے وقت میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کیا بلویر گری کو جانشین قرار دیا جائے گا یا اس کے بارے میں بھی گھمسان ہوگا۔ جانشینی کا مسئلہ روحانیت کے علاوہ جائیداد ، زمین اور پیسے سے جڑا ہے ، ایسی صورت حال میں اگر دوبارہ ہنگامہ ہوا تو مٹھ اور سادھو سنتوں کی ساکھ پر پھر بھٹہ لگے گا۔ ویسے بھی مہنت نریندر گری کی موت کے پیچھے جن چیزوں کا ذکر ہو رہاہے ان سے کم سے کم سنیاس کو تو جوڑ کر نہیں دیکھا جا سکتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN