اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغان جنگ کا کوئی فائدہ بھی تھا؟ امریکی فوجیوں، متاثرہ خاندانوں کا سوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
افغان جنگ کا کوئی فائدہ بھی تھا؟ امریکی فوجیوں، متاثرہ خاندانوں کا سوال
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن :(ایجنسی )

افغانستان میں 20 سال تک لڑنے والے امریکی فوجی اور ان کے اہلخانہ انخلا کے بعد تذبذب کا شکار ہیں اور وہ سوچ رہے ہیں کہ افغان جنگ میں قیمتی جانیں گنوادینے کے باوجود بھی انخلا کیوں کیا گیا؟ امریکی مائیں اپنے بچے افغان جنگ میں قربان کرنے کے بعد اب تک غم میں ہیں، تفصیلات کے مطابق امریکی مرین ایلک کیتھرووڈ کو افغانستان میں تعینات ہوئے تین ہفتے ہوئے تھے کہ طالبان سے لڑتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایلک کی والدہ گریچن کیتھرووڈ کیلئےاپنے 19 سالہ بیٹے کی ہلاکت کی خبر کسی صدمے سے کم نہ تھی۔

امریکی میڈیا کے مطابق گریچن کیتھرووڈ نے وہ خوفناک لمحہ دہرایا جب تین میرین اہلکار ان کے بیٹے کی موت کی خبر سنانے ان کے دروازے پر آئے۔گریچن کیتھرووڈ کو معلوم تھا کہ میرین افسران کا ان کے گھر پر آنا صرف ایک ہی بات کی جانب اشارہ کرتا ہے جو وہ نہیں سننا چاہتی تھیں۔میں نہیں چاہتی تھی کہ وہ کچھ بھی کہیں۔ کیونکہ وہ کچھ بھی کہتے تو ظاہر ہے سچ ہی ہوتا۔بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی گریچن اتنی دیر تک زور زور سے چیختی رہیں کہ اگلے دن بات کرنے کے لیے بھی ان کی آواز حلق سے نہیں نکل رہی تھی۔19 سالہ ایلک کیتھرووڈ 14 اکتوبر 2010 کو طالبان سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے تھے۔افغانستان میں گزشتہ دو ہفتوں میں پیش آنے والے واقعات نے ایک مرتبہ پھر گریچن کی دکھی یادیں تازہ کر دی ہیں، اور ایک سوال جو بار بار ان جیسی بیشتر ماؤں کو پریشان کر رہا ہے کہ کیا امریکہ کی افغانستان میں جنگ کا کوئی فائدہ بھی تھا۔

صدر جو بائیڈن کے امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے اچانک فیصلے کے بعد سے متعدد متاثرہ خاندان گریچن سے سوال کرتے ہیں کہ کیا جو درد اور تکلیف انہوں نے جھیلی اس کا کوئی مقصد بھی تھا؟گریچن کے دوستوں نے بھی ملے جلے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کہا کہ ان کا بیٹا ایلک بغیر کسی مقصد کے ہلاک ہو گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN