اردو
हिन्दी
اگست 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم نئی نسل کو بہتر انسان بنانے میں بھی ناکام : مولانا انصار احمد قاسمی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
ہم نئی نسل کو بہتر انسان بنانے میں بھی ناکام : مولانا انصار احمد قاسمی
389
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور:دنیا میں ہر شخص خاص ہونے کی کوشش کرتا ہے، لیکن اصل خاصیت یہ ہے کہ بندہ اللہ کا خاص بندہ بن جائے۔ یہ خصوصیت تمام خصوصیتوں پر بھاری ہے۔ جب بندہ اللہ کا خاص ہو جاتا ہے تواللہ تعالیٰ فرشتوں کو بلا کر فرماتا ہے کہ میں اس بندے سے محبت کرتا ہوں، تم بھی اس سے محبت کرو۔ پھر صرف فرشتوں ہی میں نہیں، بلکہ کائنات کی ہر شے کے اندر اس شخص کے لئے محبت بھر دی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مدرسہ مصباح العلوم کےمہتمم اور جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا انصار احمد قاسمی نے ہولی کے موقع پر آن لائن خطاب کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ فرقان کے آخری رکوع میں اپنے خاص بندوں کی خصوصیات کا ذکر بڑی تفصیل کے ساتھ کیا ہے۔ انھوں نے کہا اللہ کے خاص بندے وہ ہیں جو انکساری اختیار کرتے ہیں اور ان کے کسی بھی فعل اور انداز سے تکبر اور بڑائی کی بو تک نہیں آتی ہے۔ مولانا انصار نے کہا کہ اگر کوئی خود کو اس لئے چھوٹا سمجھے کہ دوسرے اسے بڑا سمجھے، یہ بھی تکبر ہی کی ایک قسم ہے۔ انکساری اختیار کرنا ہے تو اللہ کی خاطر کرنا ہے۔ تکبر کسی کو قبول نہیں کرنےدیتا، یہ حلال سے حرام کی طرف لے کر جاتا ہے۔ تکبر کرنے والا تکبر کی سزا پوری کیے بغیر جنت میں نہیں جا سکے گا۔ مولانا انصار احمد قاسمی نے کہا تکبر ، حسد یا کسی برائی کا دل میں آنا برا نہیں، البتہ اس کے تقاضوں پر عمل کرنا موجب گناہ ہے۔ تکبر اور حسد سے بچنے کا سہل ترین نسخہ یہ ہے کہ جب کسی کو دیکھ کر حسد یا تکبر پیدا ہو تو اس کے لئے دعا کی جائے۔مولانا انصار احمد نے موجودہ حالات کے تناظر میں اللہ کے خاص بندوں کی خصوصیات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ وہ جاہلوں سے بحث و مباحثہ نہیں کرتے۔ انھوں نے کہا کہ آج سوشل میڈیا پر اس کی سب سے زیادہ مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ جہاں کسی نے کچھ لکھا اور دوسروں نے تبصرہ کرنا شروع کردیا، حالانکہ جہالت کی بات کو موضوع بحث بنانے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ برائی پر بحث کر کے انسان غلط راستوں پر جاتا ہے، ایک دوسرے کی ذاتیات پر کیچڑ اچھالتا ہے۔الزام تراشیاں کرتا ہے۔ نوجوان نسل اس وبا میں سب سے زیادہ گرفتار ہے۔ یہ امت کے لئے خطرناک ہے۔انھوں نے کہا یہ بحث و مباحثے میں پڑنے کا وقت نہیں کیونکہ امت اس وقت اس کی متحمل نہیں۔مولانا انصار نے کہا کہ کہیں نہ کہیں والدین کی حیثیت سے بھی ہم سب ناکام ہیں کہ ہم نئی نسل کو وہ معلومات، وہ اخلاق اور وہ اقدار نہیں دے پا رہے ہیں جو انھیں ایک بہتر انسان بننے میں معاون ہوسکیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN