اردو
हिन्दी
ستمبر 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم کئی معاملوں میں بھارت سے بہتر ہیں، امت شاہ کچھ نہیں جانتے : بنگلہ دیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
ہم کئی معاملوں میں بھارت سے بہتر ہیں، امت شاہ کچھ نہیں جانتے : بنگلہ دیش
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ:
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد المومن نے یہ بات اس وقت کہی جب ان سے بنگلہ اخبار’ آنند بازار ‘میں شائع امت شاہ کے انٹرویو کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ امت شاہ نے اس انٹرویو میں کہا تھا کہ بنگلہ دیش کے غریب لوگ ہندوستان آتے ہیں کیونکہ ان کے پاس وہاں مناسب کھانا نہیں ہوتا ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد المومن نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کو ان کے ملک کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ بہت سے معاملات میں ہم ہندوستان سے بہتر ہیں۔
امت شاہ نے اس انٹرویو میں کہا تھا کہ بنگلہ دیش کے غریب لوگ ہندوستان آتے ہیں کیونکہ ان کے پاس وہاں مناسب کھانا نہیں ہوتا ہے۔ شاہ نے کہا کہ یہ دراندازی بی جے پی کے بنگال آنے کے بعد مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ بی جے پی بنگال پر قبضہ کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ امت شاہ اور پارٹی صدر جے پی نڈا خود وزیر اعظم مودی کے ساتھ ریلیاں نکال رہے ہیں۔ بنگلہ دیش سے دراندازی کو روکنا ان کا ایجنڈا ہے۔
مومن نے شاہ کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایسا بیان قابل قبول نہیں ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو متاثر کیا جاسکتا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ بنگلہ دیش میں اب کوئی بھوک سے نہیں مرتا ہے۔ مومن کے مطابق ہندوستان میں پچاس فیصد سے زیادہ افراد کے پاس بیت الخلا نہیں ہے ، جبکہ ان کے ملک میں 90 فیصد لوگ نسبتاً صاف ستھرا ٹوائلٹ استعمال کرتے ہیں۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ان کے ملک میں تعلیم یافتہ افراد کے لئے ملازمتیں کافی نہیں ہیں ، لیکن کم تعلیم یافتہ افراد کے لئے روزگار کے بہت مواقع موجود ہیں۔ ہندوستان کے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ان کے ملک میں آکر کام کرتے ہیں۔ مومن نے کہا کہ ان کے لوگوں کو روزگار کے لئے ہندوستان نہیں جانا پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ نے جو کہا وہ سراسر غلط ہے۔ مومن نے کہا کہ دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو چیزوں کو دیکھ کر نظرانداز کرتے ہیں۔چیزوں کو جان کر نہ سمجھنےکی کوشش کرتے ہیں۔ ہندوستان کا وزیر داخلہ بھی ان میں سے ایک ہے۔ سب کچھ جانتے ہوئے ،وہ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ وہ اپنے ملک کی صورتحال سے بخوبی واقف ہیں۔ پہلے وہ ان میں بہتری لائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN