اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم ہر احتجاج میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ساتھ ہیں،مولانا کلب جواد ،لکھنؤ میں وقف بل کے خلاف زبردست مظاہرہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک بااثر شیعہ عالم مولانا سید کلب جواد نقوی نے جمعہ کو بی جے پی حکومت کے وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے اقدام کے خلاف ایک زبردست احتجاج کی قیادت کی۔
واضح رہے کہ مولانا سید کلب جواد بی جے پی اور راج ناتھ سنگھ کے قریبی ہیں۔  یہ پہلا موقع ہے کہ شیعہ عالم وقف ترمیمی بل کے خلاف کھل کر سامنے آئے ہیں اور بل کی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔یہ مظاہرہ اتر پردیش کی راجدھانی کی تاریخی آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کے زیراہتمام جمعہ کی نماز باجماعت کے بعد ہوا۔
بی جے پی حکومت کی وقف مخالف پالیسیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین نے متنازعہ بل کو واپس لینے کا پرزور مطالبہ کیا۔  اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نے اعلان کیا کہ مسلمان وقف ترمیمی بل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔  انہوں نے وقف بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) پر پیش کی گئی تمام تجاویز کو نظر انداز کرکے مسلم کمیونٹی کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا۔
شیعہ عالم نے اپنے حامیوں کو مزید یقین دلایا کہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) اور دیگر مسلم تنظیموں کی طرف سے بلائے گئے کسی بھی مظاہرے میں پوری طرح شرکت کریں گے۔  انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مسلم کمیونٹی کے کچھ خود غرض اور سیاسی طور پر محرک افراد اس بل کی حمایت کر رہے ہیں، جس سے یہ گمراہ کن تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت اس کے حق میں ہے۔  انہوں نے زور دے کر کہا ’’یہ خالص دھوکہ ہے کیونکہ تمام مسلمان اور مذہبی اسکالر اس بل کی مخالفت کرتے ہیں۔  انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ وقف املاک کو ضبط کرنے کے بل کو زبردستی پاس کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ٹیگ: againstLucknowMaulana Club JavadMuslim Personal Law Boardnews todayprotestWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist