اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ویک اینڈ کرفیو جاری رہے گا، کیجریوال کی سفارش ایل جی نے ٹھکرائی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ویک اینڈ کرفیو جاری رہے گا، کیجریوال کی سفارش ایل جی نے ٹھکرائی
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹانے کی اروند کیجریوال حکومت کی سفارش کو تسلیم نہیں کیا ہے اور کہا ہے کہ ویک اینڈ کرفیو جاری رہے گا۔لیفٹیننٹ گورنر ہاؤس نے مشورہ دیاہے کہ ویک اینڈ کرفیو و بازاروں کو کھولنے کے تعلق سے یہ صورتحال بنی رہے اور اس سلسلے میں فیصلہ تب لیاجائے جب ایک بار کووڈ کی صورت حال بہتر ہوجائے۔ اس نے نجی دفاتر میں 50 فیصد موجودگی پر رضا مندی دی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کے معاملوں میں اچھال کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں نافذ کئے گئے ویک اینڈ (اختتام ہفتہ) کرفیو کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ختم کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔ کیجریوال نے دہلی کے ایل جی (لیفٹیننٹ گورنر) انل بیجل کے نام مکتوب ارسال کرتے ہوئے ویک اینڈ کرفیو ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

Delhi CM Arvind Kejriwal sends a recommendation to Lt Gov to end weekend curfew

— ANI (@ANI) January 21, 2022

میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں کورونا کے معاملوں میں گراوٹ آنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی میں نافذ ویک اینڈ کرفیو کو ختم کرنے کی سفارش کو منظوری دے دی تھی۔ ایل جی کو جو سفارش بھیجی گئی تھی اس میں بازاروں میں آڈ ایون کے اصلوں کو ہٹانے اور نجی دفاتر کو 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھلونے کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12306 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ جبکہ نمونوں کے پازیٹو آنے کی شرح 21.48 فیصد ہے۔

دہلی میں کورونا کے نئے کیسز میں گراوٹ درج ضرور کی جا رہی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان 43 مریضوں کی موت واقع ہوئی اور یہ تعداد تیسری لہر کے دوران سب سے زیادہ ہے دہلی میں 10 جون کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کل ہی درج کی گئی ہیں۔

ادھر ملک بھر میں کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کے روز جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 47 ہزشار 254 کیسز درج کئے گئے۔ وہیں ایک دن میں 403 مریضوں کی موت واقع ہو گئی۔ ملک بھر میں اب تک 4 لاکھ 88 ہزار 396 افراد کورونا کے سبب دم توڑ چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN