اردو
हिन्दी
اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کا قتل بہیمانہ اور شرمناک: وزیر اعلیٰ استعفیٰ دیں ،ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کو ملک کے وسیع تر مفاد میں افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے چاہیے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا بی جے پی کارواں کے ذریعہ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو بہیمانہ طریقہ پر کار سے روندکر مار دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کر تی ہے اور اقتدار کے نشے میں چور وبد مست وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نیز قافلہ میں شامل مرکزی مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا کے فی الفور استعفی کا مطالبہ کرتی ہے ۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں لکھیم پور کھیری (یو پی) کے شرمناک و المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہلاک ہو ئے کسانوں کے خاندانوں سے تعزیت کی۔ ا نہوں نے کہا ا نتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ قانون بنانے اور اس کے تحفظ کا دم بھرنے والوں نے کھلے عام قانون اور انصاف کی دھجیاںاڑا دیں، جب کہ کسان محض اپنے دستوری حق کا استعمال کرتے ہوئے زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب حکومت احتجاج کررہے کسانوں سے اپنی انا اور ہٹ دھرمی کے باعث ڈائیلاگ کرنے میں ناکام ہو گئی تو اس نے تشدد اور ظلم کا راستہ اختیار کر تے ہو ئے انھیں زخمی اور ہلاک کرنا شروع کردیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس بہیمانہ واقعہ کی سپریم کورٹ کے سٹنگ جج کے ذریعہ غیر جانبدارانہ جانچ کروائی جائے اور مجرموں کو پھانسی کی سزا دی جائے نیز ہلاک اور زخمی کسانوں کے خاندانوں کو بھرپور معاوضہ ادا کیا جائے۔

انہوں نے ملک کے انصاف پسند شہریوں کو آواز دی کے وہ اس بہیمانہ واقعہ کے خلاف پوری قوت سے صف آراء ہو۔ یہ وقت اس بات کا تقاضہ کر رہا ہے کہ ملک کے عوام اس ظالم و قاتل حکومت کو مرکز و ریاست کے اقتدار سے بے دخل کردیں۔

ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ اس غیر انسانی اور شرمناک واقعہ کو بیان کرنے کے لئے الفاظ ناکافی ہیں۔ اس واقعہ نے دنیا میں بھارت اور اس کی جمہوریت کی بہت خراب تصویر بنائی ہے ،جس سے ہر بھارتی کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔اس واقعہ نے جلیاں والا باغ قتل عام کے زخم تازہ کردئے ہیں۔ اگر فوری طور پر زرعی قوانین واپس نہیں لئے گئے تو اندیشہ ہے کہ پورے ملک میں آگ نہ لگ جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN