اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مغربی بنگال :بیکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،5مسافر ہلاک، بچاؤ کام جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مغربی بنگال :بیکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،5مسافر ہلاک، بچاؤ کام جاری
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا؍ سلی گوڑی:(ایجنسی)

بیکانیر ایکسپریس کی بارہ بوگیاں جمعرات کی شام تقریباً پانچ بجے شمالی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع کے میناگوڑی میں ڈومہنی کے قریب پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں چار سے پانچ بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اس ٹرین حادثے میں اب تک پانچ مسافروں کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے، کئی مسافر اب بھی بوگی کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ جلپائی گوڑی کے ڈی ایم مومیتا گودرا باسو نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 51 ایمبولینس اور بچاؤٹیم راحت کے کاموں میں مصروف ہیں۔ 40 زخمیوں کو میناگوڑی اور جلپائی گوڑی کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہاں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ، پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے، لیکن حادثہ کے تین گھنٹے گزرنے کے بعد بھی کوئی ریلوے افسر موقع پر نہیں پہنچا۔ ساتھ ہی امدادی کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ جائے وقوع پر اندھیرا ہونے کی وجہ سے کام کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سلی گوڑی، جلپائی گوڑی، دھوپگوری سے فائر بریگیڈ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ساتھ ہی بی ایس ایف کے اہلکار بھی مسافروں کو اسپتال لے جانے کا کام کر رہے ہیں۔

تمام قریبی سرکاری اور نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت ٹرین کی رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ راحت اور بچاؤکا کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ ٹرین بیکانیر سے گوہاٹی جا رہی تھی۔ یہ واقعہ نارتھ ایسٹ فرنٹیر ریلوے کے علاقے میں پیش آیا۔ اس حادثے میں کئی بوگیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں اور ایک دوسرے کے اوپر بھی چڑھ گئیں۔ اس کے علاوہ کئی بوگیاں الٹ گئی ہیں۔ اس وقت ریلوے اور ضلع انتظامیہ کے سامنے سب سے بڑا چیلنج تین بوگیوں میں پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنا ہے۔

اس حادثہ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے بات کی اور حادثہ کے بارے میں دریافت کیا۔ ساتھ ہی چیف منسٹر نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ زخمی مسافروں کو جلد از جلد مناسب علاج فراہم کیا جائے۔ ریلوے سمیت ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ ساتھ ہی اندھیرے اور گھنی دھند کی وجہ سے راحت اور بچاؤکام مزید مشکل ہو سکتا ہے۔ این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع میں کئی بوگیاں پٹری سے اترنے کے ساتھ حادثے میں لوگوں کو بچانے کے لیے گوہاٹی- بیکانیر ایکسپریس جلد ہی پہنچے گی۔ یہ جانکاری ڈی جی این ڈی آر ایف اتل کروال نے دی۔ شام 5.30 بجے کے قریب 30-35 ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں۔ تمام زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ ریسکیو کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ بھارتیہ ریلوے کے عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ ممتا نے کہا کہ بیکانیر-گوہاٹی ایکسپریس حادثے میں زخمیوں کا علاج کیا جائے گا۔ ڈی ایم؍ایس پی؍آئی جی راحت اور بچاؤکا کام کر رہے ہیں۔

ریلوے کے وزیر اشونی وشنو نے کہا کہ میں نے پی ایم مودی سے بات کی ہے اور انہیں بچاؤکارروائیوں سے آگاہ کیا ہے۔ فوری امدادی کارروائیوں کے لیے میں ذاتی طور پر صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں۔ میں جمعہ کی صبح موقع پر پہنچ رہا ہوں۔ میڈیکل ٹیم، اعلیٰ حکام موقع پر ہیں۔ پی ایم مودی نے صورتحال اور بچاؤآپریشن کا بھی جائزہ لیا۔ ہماری توجہ بچاؤپر ہے۔ ایک ایکس گریشیا رقم کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN