اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہاتھ اور پاؤں پر محسوس کی جانے والی شوگر کی علامتیں کون سی ہیں؟

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
8
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شوگر  کا مرض دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جس سے نہ صرف بزرگ بلکہ نوجوان بھی متاثر ہیں۔
شوگر  کا مرض ضرورت سے زیادہ میٹھا کھانے، ذہنی تناؤ اور صحت مند زندگی سے دوری اختیار کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی مختلف علامتیں ہیں۔پیاس لگنا، گلے اور زبان کا خشک رہنا اور نظر کم آنا سمیت ذیابیطس کی کچھ علامتیں ایسی بھی ہیں جو آپ کے ہاتھ اور پاؤں پر بھی محسوس کی جاتی ہیں۔
•••سُن ہونا:
اگر آپ کے پاؤں یا ٹانگیں سُن ہوتی ہیں تو یہ ذیابیطس کی علامت ہوسکتی ہے، یہ مرض آپ کے اعصاب کو نقصان پہنچاتا ہے جس کی وجہ سے درد یا کسی اور چیز کو محسوس کرنے کی صلاحیت کم ہوسکتی ہے۔
•••جھنجھناہٹ
آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں پر کچھ چبھن محسوس ہورہی ہے؟ اس کانٹے دار احساس کو ٹنگلنگ کہتے ہیں۔
خون میں شوگر کی مسلسل بلند سطح اعصاب کو متاثر کرتی ہے جس سے دماغ میں سگنل کے بہاؤ میں خلل پڑتا ہے۔
•••ٹانگوں میں درد
ٹانگوں میں درد ہونا بھی شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے کی علامت ہے جو پٹھوں کے کھچاؤ یا ٹانگوں کے اچانک درد کا باعث بنتا ہے، کچھ لوگ رات کے وقت اس درد کو زیادہ محسوس کرتے ہیں۔
••پاؤں کا السر
اکثر آپ نے اپنے آس پاس ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ایسے افراد کو بھی دیکھا ہوگا جن کے پاؤں میں السر یا زخم ہوتے ہیں، یہ زخم بھی شوگر کی وجہ سے ہوتے ہیں جو مریض کیلئے تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔

ٹیگ: diabeteshands and feethealth tipssymptomsYT newsYT news today

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

सोशल मीडिया के जरिए युवाओं को कट्टरपंथी बनाना UAPAके दायरे में आता है: दिल्ली उच्च न्यायालय

18 جولائی
خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

18 جولائی
خبریں

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

17 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

सोशल मीडिया के जरिए युवाओं को कट्टरपंथी बनाना UAPAके दायरे में आता है: दिल्ली उच्च न्यायालय

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

حالیہ خبریں

सोशल मीडिया के जरिए युवाओं को कट्टरपंथी बनाना UAPAके दायरे में आता है: दिल्ली उच्च न्यायालय

جولائی 18, 2025

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN