اردو
हिन्दी
اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

افغانستان میں طالبان کے پہلے ایک ماہ میں کیا کچھ ہوا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
افغانستان میں طالبان کے پہلے ایک ماہ میں کیا کچھ ہوا؟
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کابل : (ایجنسی)

15 اگست 2021 کو طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالا اور 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ کر دیا تھا، اس دوران ایک طرف افراتفری، احتجاج، ڈرون اور خودکش حملوں کا سلسلہ تھا تو دوسری جانب طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی اور عام معافی کے اعلان کے ساتھ نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج سقوط کابل کو ایک مہینہ ہو گیا ہے۔ یہاں پر ترتیب وار کچھ مختصر تفصیلات پیش ہیں کہ طالبان کے اس ایک ماہ پر محیط حالیہ دور حکومت دور میں افغانستان میں کیا کچھ ہوا۔

15 اگست: طالبان کابل میں داخل ہوئے، غیر ملکی اور افغان عوام ملک چھوڑنے کے لیے کوشاں تھے جس کے نتیجے میں کابل ہوائی اڈے پر افراتفری مچی ہوئی تھی اور اس دوران کئی لوگ مارے گئے۔

17 اگست: امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے انخلا پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا بیان جاری کیا، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سقوط کابل کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی، ان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا احترام کیا جائے گا اور کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔

18 اگست: مشرقی شہر جلال آباد میں طالبان مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

19 اگست:کابل ایئرپورٹ پر افراتفری کے مناظر برقرار تھے، اس دوران لوگوں کی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے مزید کئی افراد ہلاک ہو گئے، اسد آباد اور کابل میں طالبان مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے اور ​​طالبان کے سابق دشمنوں کو پوچھ گچھ کے لیے پکڑے جانے کی اطلاعات موصول ہوتی رہیں۔

21 اگست: طالبان کا کہنا ہے کہ وہ مظالم کی رپورٹس کی تحقیقات کریں گے اور لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، انہوں نے کہا کہ ہوائی اڈے پر مچنے ولی بھگدڑ کے وہ ذمے دار نہیں تھے بلکہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ درست کاغذی کارروائی کرنے والوں کے لیے راستہ ہموار کیا جائے۔

23 اگست: حاجی محمد ادریس کو اقتصادی بحران کے سبب افغانستان کے مرکزی بینک کا قائم مقام گورنر نامزد کیا گیا۔

24 اگست: ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ لاکھوں افغان عوام جلد ہی بھوک و افلاس کا شکار ہو سکتے ہیں۔

26 اگست: کابل ایئرپورٹ کے قریب خودکش بم حملے میں 13 امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہو گئے، اس حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

27 اگست: امریکی فوج نے داعش کے منصوبہ ساز کے خلاف ڈرون حملہ کیا۔

29 اگست: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے، طالبان نے حملے کی مذمت کی تھی۔

30 اگست: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ امریکی جنرل فرینک میکنزی نے 20 سالہ جنگ ختم کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلا کی تکمیل کا اعلان کیا۔ طالبان نے افغانستان کے لیے آزادی کا اعلان کیا۔

31 اگست: طالبان کو بینکوں پر لمبی قطاریں، اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور افغانستان چھوڑنے کی کوشش کے لیے خطرناک زمینی راستے اختیار کرنے والے لوگ سمیت ابتدا میں چند اہم چیلنجز درپیش ہیں۔

3 ستمبر: طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے صوبہ پنج شیر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا جو کہ طالبان مخالف جنگجوؤں کا آخری گڑھ تھا البتہ مزاحمتی گروپ کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی لڑ رہے ہیں۔

4 ستمبر: کابل ایئرپورٹ کو امدادی پروازوں اور مقامی سروسز کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

7 ستمبر: طالبان نے اپنی نئی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا۔

9 ستمبر: طالبان کی نئی حکومت کے تحت پہلی تجارتی بین الاقوامی پرواز 100 سے زائد غیر ملکیوں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔

13 ستمبر: بین الاقوامی امدادی اداروں نے افغانستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر امداد کا وعدہ کیا۔

14 ستمبر:جنوبی شہر قندھار میں ہزاروں افراد نے طالبان کے سابق فوجی کالونی سے خاندانوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN