اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کس حال میں ہے "کولا غزہ” اور اسے  متعارف  کرانے والا فلسطینی کہاں ہے؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ہسپتالوں کو نشانہ بنائے جانے کے سبب غزہ کی پٹی میں صحت کا شعبہ "مکمل تباہی” کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
ایسے میں جب کہ اس شعبے کی تعمیر نو کے لیے درکار وقت اور مالی رقوم کا تعین ابھی تک ممکن نہیں، ایک فلسطینی شخص نے دل چسپ خیال پیش کیا ہے۔
کچھ عرصہ قبل لندن میں "کولا غزہ” کے نام سے مشروب متعارف کرانے والے 43 سالہ فلسطینی اسامہ قشوع نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ کوکا کولا کے اس متبادل سے ملنے والے منافع کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع الکرامہ ہسپتال کی تعمیر نو پر خرچ کرے گا۔برطانوی اخبار ‘دی گارڈیئن’ کے مطابق اسامہ کا کہنا ہے کہ "غزہ کے تمام ہستپالوں کی طرح مذکورہ ہسپتال بھی بلا وجہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے”۔ الکرامہ ہسپتال کے انتخاب کی وجہ بیان کرتے ہوئے فلسطینی باشندے نے بتایا کہ "یہ نسبتا چھوٹا ہسپتال ہے جس کو چلانا آسان ہے، اس پر زیادہ لاگت نہیں آئے گی”۔اسامہ نے مزید تفصیلات پر روشنی نہیں ڈالی تاہم اس کا کہنا ہے کہ "ہمیں تصور سے لطف اندوز ہونے دیا جائے … ہمیں خواب دیکھنا ہوں گے نہیں تو ہم جی نہیں سکیں گے”۔اسامہ ہسپتال کے لیے بہترین طبی ساز و سامان اور لوازمات تلاش کر رہا ہے۔واضح رہے کہ اسامہ کے ذہن میں پہلی مرتبہ "کولا غزہ” کا خیال نومبر 2023 میں آیا تھا۔ اگرچہ وہ خود گیس والے مشروبات کو پسند نہیں کرتا ہے۔اسامہ کے نزدیک غزہ کی پٹی کی مشکلات کے حوالے سے "کولا غزہ” دنیا تک انسانیت کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ بن سکتا تھا۔اسامہ بھی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک، وہاں سے سرمایہ کاری نکال لینے اور اس پر پابندیاں عائد کرنے کا زبردست حامی ہے۔اسامہ کی پیدائش مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ہوئی۔ وہ 18 برس قبل فلسطین سے فرار پر مجبور کیے جانے کے بعد سے مملکت متحدہ میں رہ رہا ہے۔ فلسطین میں اس پر فائرنگ ہوئی، وہ جیل میں رہا اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بھی بنا۔اسامہ نے گذشتہ برس وسطی لندن میں ‘بیت فلسطین’ کے نام سے ایک سیاسی اور ثقافتی مرکز کا افتتاح بھی کیا۔

ٹیگ: GazaKola GazaPalestinePalestinian

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN