اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوشل میڈیا پر ’قبر‘ رسول ﷺ کے حوالے سے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
213
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک قبر کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو فیس بک، ایکس اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر شیئر کرنے کے ساتھ اسےشیئر کیا جا رہا ہے۔بعض لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ کی ہے۔

تصویر میں دیکھی جانے والی قبر ایک کشادہ کمرے میں نظر آتی ہے اور قبر پر سبز چادر پھیلائی گئی ہے۔
اس تصویر کو پوسٹ کرنے والے بعض لوگوں نے اسے لائیک کرنے اور اس پر کمنٹس کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے اسے سچ مچ میں قبر رسول ﷺ قرار دیا ہے
حجرہ نبوی ﷺ جہاں پیغمبر اسلام آسودہ خاک ہیں
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے اس تصویر کو ایک خبر کی شکل میں شائع کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کےمطابق یہ تصویر حجرہ نبوی ﷺ کی نہیں۔ کیونکہ اس میں اس حجرے کے اندر کا منظر نہیں دکھائی دیتا۔
یاد رہے کہ آپ ﷺ مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ سے متصل حجرے میں مقیم تھے اور آپ کی زندگی کے آخری ایام وہیں گذرے۔ وہیں پر آپ ﷺ کو سپرد خاک کیا گیا۔ظہور اسلام سے پہلے مدینہ منورہ کو یثرب کا نام دیا جاتا تھا۔
جیسے جیسے مسجد نبوی کی توسیع ہوتی گئی حجرہ اور قبر مسجد کے احاطے میں چلے گئے۔
جہاں تک مزعومہ قبر رسول ﷺ کی تصویر کا تعلق ہے تو وہ درست نہیں۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ یہ قبر دراصل سلطنت عمان میں ایک کے اندر ہے۔ مقامی باشندوں کا خیال ہے کہ یہ حضرت ایوب کی آخری آرام گاہ کی تصویر ہے۔ انہیں تینوں ابراہیمی مذاہب میں عزت دی جاتی ہے۔
اس تصویر کو کئی ویب سائٹس پر برسوں پہلے شائع کیا گیا تھا۔ 2007ء میں اسے الامی ایجنسی کی طرف سے شائع کیا تھا۔
گہرائی سے تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ یوٹیوب پر صارفین کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیوز کی موجودگی کا انکشاف اس مزار کے اندر فلمایا گیا ہے جو سلطنت عمان کے جنوب میں واقع ظفار گورنری میں واقع ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist