اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کے دوست عرب ملک اب کیا کریں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اسرائیل کے دوست عرب ملک اب کیا کریں گے
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین جاری تنازع کی بگڑتی ہوئی صورتحال نے عرب ممالک کی حکومتوں کے لئے شرمندگی کی صورت حال پیدا کردی ہے، جنہوں نے حالیہ دنوں میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی سمت میں قدم بڑھائے تھے۔
متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور سوڈان، ان تمام ممالک نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ یہ معاہدے ‘’ابراہیم ایکارڈز‘ کے نام سے مشہورہوئے ہیں۔
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین موجودہ کشیدگی نے ان تمام مشہور معاہدوں کو خطرے کی صورت حال میں ڈال دیا ہے۔
جہاں ایک جانب غزہ کی پٹی میں لڑائی زوڑ پکڑ رہی ہے ، وہیں عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان رشتوں کی گرم جوشی کو اب عوامی طور پر ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے آخری مہینوں میں ہوئے ان’ ابراہیم ایکارڈز‘ کو خوب پذیرائی ملی تھی، یہ دیکھا گیا کہ کئی عرب ممال نے نہ صرف اسرائیل کے ساتھ اپنے رشتوں کو باضابطہ شکل دی بلکہ انہوں نے کئی ایشوز پر غیر معمولی تعاون کی سمت بھی قدم اٹھائے۔

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے لئے کشمکش کی صورتحال

اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے عرب ممالک نے سلامتی اور انٹلیجنس معلومات کے معاملے پر تعاون پر اتفاق کیا تھا۔
واشنگٹن میں ان معاہدوں پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں کے اندر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف کا خلیجی ممالک میں غیرمعمولی خیرمقدم کیا گیا۔ کچھ سال پہلے تک اس صورتحال کا تصور کرنا ناممکن تھا۔
لیکن اسرائیل اور فلسطینی عوام کے مابین آج کی صورتحال متحدہ عرب امارات اور بحرین کے لئے انتہائی کشمکش کی صورتحال کا باعث بنی ہوئی ہے۔
انہوں نے اپنے عوام کو اسرائیل کے ساتھ رشتے کو معمول پر لانے کے فوائد بتائے تھے ۔ ان ممالک نے اپنے لوگوں سے کہا تھا کہ اسرائیل کو ساتھ لینے سے کاروبار ، سیاحت، میڈیکل ریسرچ ، گرین اکنامکس اور سائنسی ترقیات جیسے سیکٹر میں ترقی کا راستہ کھلے گا۔
لیکن غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری کی ویڈیو فوٹیج ٹی وی پر چوبیس گھنٹے ان ممالک میں دکھائی جارہی ہے ، مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو بے گھر ہونے کا خوف ستا رہا ہے اور گزشتہ دنو شہر کی الاقصیٰ مسجد کے احاطہ میں اسرائیلی فورسز کا آنا ، یہ وہ باتیں ہیں جو عرب ممالک کو پریشان کررہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN