اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانٹے سے کانٹا پھنسایا:کون ہیں جسٹس (ر) سدرشن ریڈی,اپوزیشن نے ان کو ہی کیوں امیدوار بنایا

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
240
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:نائب صدر کے انتخاب کے لیے این ڈی اے کے سی پی رادھا کرشنن کے نام کے اعلان  کے بعد اب سپریم کورٹ کے سابق جسٹس بی سدرشن ریڈی کو اپوزیشن کی جانب سے نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ اپوزیشن کے اس اقدام نے نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخاب کو دلچسپ بنا دیا ہے کیونکہ ان کا تعلق بھی جنوبی ہند سے ہے۔
••کون ہیں  بی سدرشن ریڈی۔
بی سدرشن ریڈی ہندوستانی عدلیہ کا ایک ایسا ہی نام ہے، جس نے اپنے دور میں انصاف، غیر جانبداری اور آئینی اقدار کو سب سے اوپر رکھا۔ سابق جسٹس بی سدرشن ریڈی نے ضلع عدالت سے سپریم کورٹ تک جوڈیشل سروس میں انمٹ نشان چھوڑا۔ بی سدرشن ریڈی 8 جولائی 1946 کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بی اے کیا۔ اور ایل ایل بی کی ڈگری لں  27 دسمبر 1971 کو آندھرا پردیش بار کونسل میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئے۔انہوں نے ہائی کورٹ میں رٹ اور دیوانی مقدمات میں پریکٹس کی۔ 1988 سے 1990 تک انہوں نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں سرکاری وکیل کے طور پر کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے چھ ماہ تک مرکزی حکومت کے اضافی مستقل وکیل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ عثمانیہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر اور مستقل وکیل بھی تھے۔
•• اپوزیشن کی پسند  ریڈی کیوں  
اپوزیشن کی حکمت عملی این ڈی اے کے لیے غیر آرام دہ صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔  کانگریس سمیت تمام پارٹیاں چاہتی تھیں کہ امیدوار قابل قبول چہرہ ہو۔ ایسے میں اپوزیشن نے جسٹس ریڈی کے نام پر اتفاق کیا۔
اپوزیشن کی حکمت عملی ایک غیر سیاسی اور انتہائی معتبر چہرے کو میدان میں اتارنا تھا۔ اس سلسلے میں جسٹس ریڈی کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا۔این ڈی اے نے دراوڑ پارٹیوں (ڈی ایم کے وغیرہ) کو مخمصے میں ڈالنے کی کوشش کی، اسی طرح اب جسٹس ریڈی کا نام سامنے آنے پر ٹی ڈی پی، وائی ایس آر سی پی اور بی آر ایس کو اس پر نظر ثانی کرنی ہوگی کہ آیا ان کی حمایت کریں یا نہیں۔اپوزیشن کیمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک چہرہ سنگھ سے جڑا ہوا ہے، ہمارے پاس سپریم کورٹ کا ایک چہرہ ہے۔
ڈی ایم کے کا مطالبہ تھا کہ جنوبی ہند سے امیدوار ہونا چاہئے ٹی ایم سی کا مطالبہ تھا کہ ایک غیر سیاسی چہرہ ہونا چاہیے،اور کانگریس سمیت تمام پارٹیاں چاہتی تھیں کہ امیدوار قابل قبول چہرہ ہو جسے بی سدرشن نے پورا کیا۔ذرائع کے مطابق یہ صرف انڈیا بلاک نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کے  امیدوار ہوں گے ۔ AAP نے بھی اس نام پر حمایت کا اظہار کیا ہے۔
7

ٹیگ: BJPJustice (retd) Sudarshan Reddy،opposition candidate، vice president seatNDSradha kirshnan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN