اردو
हिन्दी
اپریل 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لڑکیوں کا تعلیمی حصول آزمائشی کیوں بن رہا ہے ؟ جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لڑکیوں کا تعلیمی حصول آزمائشی کیوں بن رہا ہے ؟ جماعت اسلامی ہند
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(پریس ریلیز)

” تعلیم کا حصول ہندوستان میں لڑکیوں اور پسماندہ معاشرے کے لئے آزمائشی رہا ہے۔’رائٹ ٹو ایجوکیشن‘ اور’سب کا وکاس‘ کے وعدے والے ملک میں جان بوجھ کر بنیاد پرستی کا ماحول بناکر مخصوص طبقے کو تعلیم سے محروم رکھنے کی کوشش افسوسناک ہے“۔ یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی نیشنل سکریٹری رحمت النساء نے جی آئی او سینٹرل کمیٹی کے زیر اہتمام ”ہندوستان میں لڑکیوں اور پسماندہ معاشرے کو تعلیم سے محروم رکھنے کی تاریخ“ کے عنوان سے ایک آن لائن پینل مباحثے میں کہی۔

اس موقع پر پروگرام کی کنوینر ڈاکٹر آمنہ خانم نے اپنے تعارفی خطاب میں رسومات اور ثقافت کے نام پر بہت سی برادریوں کو تعلیم سے محروم اور جہالت کے اندھیرے میں رکھنے کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے تصور کو ہی غلط اور تنگ رکھا گیا ہے۔اگرچہ ’بیٹی پڑھاؤ‘ جیسے نعرے بہت لگائے جاتے ہیں لیکن زمین پر کام بہت کم ہوا ہے۔

منسٹری آف کلچر آئی آئی ٹی ریسرچ اسسٹنٹ زینب راشد نے کہا کہ لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کی لمبی تاریخ میں حجاب کا موجودہ ہنگامہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے تاریخ اور پسماندہ طبقات کی خواتین کے ساتھ دوہرے رویے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

بحیثیت صحافی چندرانی بنرجی نے بے روزگاری، پرائمری تعلیم یا ہندوستان میں صحت کے نظام کی صورتحال پر پیدا ہونے والے سوالات کو نظر انداز کرکے حجاب پر میڈیا میں ہونے والی سنسنی خیز بحثوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ ہم بحیثیت معاشرہ خواتین کے لئے کھڑے ہونے میں ناکام رہے ہیں جبکہ یہ ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر کا لازمی حصہ ہیں۔ ای ایف ایل یو (سینٹرل یونیورسٹی فار انگلش اینڈ فارن لنگویجز)کی ماہر تعلیم اور محقق ڈاکٹر سوجانیا تمالا پاکولا نے تعلیم تک خواتین کی رسائی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ذات پات کے نظام میں مضبوطی سے سرایت کرگئی ہے۔ڈاکٹر امبیڈکر اور ایلاویہ کی قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم ذات پات کی بنیاد پر جاری نہیں رہنی چاہئے۔

ریاستی سکریٹری کیرالہ پردیش مہیلا کانگریس شیبا رام چندرن نے خواتین کی صورت حال اور ان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کی اخلاقی ذمہ داری ہر فرد پر ہونے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک مشہور مجاہد آزادی جو تراوینکور کی جھانسی رانی کے نام سے مشہور ہیں، اس بات کی دلیل ہیں کہ خواتین تبدیلی لانے اور چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی کلید ہیں۔انہوں نے ان پسماندہ خواتین کی تاریخ کے بارے میں بھی بات کی جنہوں نے تعلیم کی راہ میں ذات پات کے نام پر ہونے والے تشدد کی ہمت و حوصلے سے مزاحمت کی۔ گلبرگہ کی محی نشاط نے لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم میں تیزی سے داخل ہونے اور معاشرے کی تعمیر میں حصہ لینے کے تئیں بڑھتی ہوئی بیداری کو اجاگر کیا۔انہوں نے کرناٹک کی موجودہ صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کس طرح تعلیمی ادارے میدان جنگ بن گئے ہیں۔معذوروں کے حقوق کی ایک کارکن ڈاکٹر ایشوریہ راج لکشمی نے کہا کہ دلت، پسماندہ اور مسیحی معذور خواتین کے ساتھ زیادہ امتیاز برتا جاتا ہے اور انہیں تعلیم سے محروم رکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کا فقدان اندھیرے کے مترادف ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN