اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کے مریضوں میں آکسیجن کی سطح کم کیوں ہو جاتی ہے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
کورونا کے مریضوں میں آکسیجن کی سطح کم کیوں ہو جاتی ہے؟
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انگریزی جریدے’ Stem Cell Reports ‘میں ایک نئی طبی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں کووڈ-19 کے مریضوں کو درپیش آکسیجن کی کمی سے متعلق امور پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

یہ تحقیق کینیڈا میں البرٹا یونیورسٹی کے محققین نے انجام دی۔ انگریزی اخبار میڈیکل ایکسپریس کے مطابق تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سوزش کے خاتمے کے لیے استعمال ہونے والی دوا dexamethasone کرونا وائرس کے علاج میں مؤثر کیوں ہے۔

مذکورہ طبی تحقیق کے مرکزی لکھاری اور ایسوسی ایٹ پروفیسر شکر اللہ الہٰی کا کہنا ہے کہ خون میں آکسیجن کی کمی کووڈ-19 کے مریضوں کے لیے ایک بڑی مسئلہ ہے۔ ہمارے نزدیک اس کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ کووڈ-19 انسانی جسم میں خون کے لا خلیوں کی پیدوار کو متاثر کرتا ہے۔

حالیہ تحقیق کے سلسلے میں شکر اللہ الہی اور ان کی ٹیم نے کووڈ-19 سے متاثرہ 128 مریضوں کا معائنہ کیا۔ ان مریضوں میں انتہائی نگہداشت میں رکھے گئے افردا اور درمیانی علامات کے حامل افراد کے علاوہ نہایت معمولی طور پر متاثرہ افراد بھی شامل تھے جن کو چند گھنٹے ہسپتال میں رکھنے کے بعد فارغ کر دیا گیا تھا۔

محققین کے سامنے یہ بات آئی کہ ’مرض کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی جسم میں خون کی گردش میں ‘خون کے نادان سرخ خلیوں‘ کا سیلاب امڈ آتا ہے۔ بعض مرتبہ خون میں موجود خلیوں کی کُل تعداد میں ان کا تناسب 60 فیصدتک پہنچ جاتا ہے۔ واضح رہے کہ سالم اور صحت مند خون میں نادان سرخ خلیوں کا تناسب 1فیصد سے بھی کم یا پھر بالکل نہیں ہوتا ہے۔

New study may help explain low oxygen levels in #COVID-19patients @ISSCR https://t.co/8ZKp74YOhn

— Medical Xpress (@medical_xpress) June 2, 2021

ایک مسئلہ تو یہ ہے کہ خون کے نادان سرخ خلیے آکسیجن منتقل نہیں کرتے ہیں۔ دوسری مشکل یہ کہ یہ نادان خلیوں کو کووڈ-19 کے خطرے کا شدید سامنا رہتا ہے۔ جب کرونا وائرس خون کے نادان سرخ خیلوں پر حملہ کرتا ہے اور انہیں تباہ کر دیتا ہے تو پھر انسان کا جسم انہیں خون کے غیر نادان سرخ خلیوں (جن کی عمر 120 روز سے زیادہ نہیں ہوتی) سے تبدیل کرنے کی قدرت نہیں رکھتا۔ اس طرح خون میں آکسیجن منتقل کرنے کی صلاحیت ماند پڑ جاتی ہے۔

شکر اللہ الٰہی کے مطابق ان کی ٹیم کی تحقیق سے دو اہم نتائج سامنے آئے ہیں۔

پہلا یہ کہ کرونا وائرس سے خون کے نادان سرخ خلیے متاثر ہوتے ہیں۔ جب وائرس ان خلیوں کو مار دیتا ہے تو پھر انسانی جسم ہڈیوں کے مغز سے مزید نادان سرخ خلیوں کو کھینچ کر مطلوبہ آکسیجن کی رسد پوری کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ تاہم اس سے محظ وائرس کے لیے مزید اہداف ہی جنم لیتے ہیں۔

دوسرا یہ کہ خون میں نادان سرخ خلیے درحقیقت potent immunosuppressive cells ہوتے ہیں۔ یہ انسانی جسم میں اینٹی باڈیز کی تیاری کو دبا دیتے ہیں اور کرونا وائرس کے خلاف خلیوں کی مدافعت کو بھی کچل دیتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں انسان کی حالت خراب ہو جاتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN