اردو
हिन्दी
مئی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیرل میں فرقہ وارانہ گیم سے کیا کانگریس جیت جائے گی؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, متفرقات
A A
0
کیرل میں فرقہ وارانہ گیم سے کیا کانگریس جیت جائے گی؟
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کے پی سیتھوناتھ


(نوٹ:کیرل کی سیاسی صورت حال پر مختلف پہلوئوں سے تبصرہ ہورہاہے۔ یہ مضمون ایک نقطہ نظر کے طور پردیاجارہا ہے اس کے مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں ہے(ادارہ)

جب بھی کیرالا میں کانگریس کی زیرقیادت یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) انتخابات میں کامیابی حاصل کرتا ہے ، تو اس جیت کے لئے یہ مشہور بائبل کی لائن یاد آجاتی ہے۔’’یہ ہماری صلاحیت سے نہیں ، بلکہ اس کی شفقت سے ہے!‘‘ اب اس بار ، 6 اپریل کو، یو ڈی ایف کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں اس ہمدردی کی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔ اس کی قیادت نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ یہ انتخاب اس کے لئے کرویا مرو کا معاملہ ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ اس بار شکست کا مطلب زوال کا آغاز ہوگا۔ لیکن کانگریس نے انتخابی مہم میں جو دوہرا کھیل کھیلا ہے اس نے شاید یو ڈی ایف کو بھی اس ڈھلوان پراتار بھی دیا ہے۔
2019 کے لوک سبھا انتخابات میں ، جس طرح یو ڈی ایف نے کیرل کی 20 میں سے 19 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا،اس کے بعد تواسے یہاں اسمبلی انتخاب آسانی سے جیت جانا چاہئے تھا۔ ویسے اس کے لئے تب تک سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا جب تک دسمبر 2020 میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات نہیں ہوئے تھے۔ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) نے ان انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور یو ڈی ایف کیمپ کو اتنا مایوس کردیا کہ اس کے قائدین تو تو میں میں کے اپنے پسندیدہ کھیل میں مصروف ہوگئے۔ تب سے ، یو ڈی ایف کے لئے پانسہ پلٹ گیا اور ایسا لگتا ہے کہ آنے والے انتخابات میں جیت اس سے کوسوں دور چلی گئی ہے۔
یو ڈی ایف خیمے کی افسردہ حالت کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس کے رہنماؤں نے اپنی انتخابی حکمت عملی وضع کرنے کا کام جماعت اسلامی اور آر ایس ایس کے زیرقیادت سنگھ پریوار کے سپرد کیا ہے۔ یہ مضحکہ خیز لگ سکتا ہے ، لیکن یو ڈی ایف کی انتخابی مہم کے دو موضوعات ہیں۔
یو ڈی ایف کی انتخابی مہم کا پہلا زور اس پرہے کہ سی پی آئی (ایم) اور بی جے پی نے کیرالہ کو ‘کانگریس مکت کرنے کے لئے ایک خفیہ معاہدہ کرلیا ہے۔ دوسرا نعرہ یہ ہے کہ وزیراعلی پنارائی وجین کی سربراہی میں ایل ڈی ایف حکومت نے ہر عمر کی خواتین کو سبریمالا مندر میں داخل ہونے کی اجازت کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرکے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے۔ سی پی آئی – بی جے پی کے خفیہ معاہدے کا نعرہ جماعت اسلامی کا لگتا ہے۔ یہ تنظیم سی پی آئی (ایم) کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لئے بے چین ہے ، جس نے اس وقت بلدیاتی اداروں کے انتخاب میں اس وقت شدید حملہ کیا تھا جب جماعت کی زیرقیادت ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے یو ڈی ایف کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد کیا تھا۔ جب ایل ڈی ایف کے رہنما کیرالہ کانگریس پر چند ووٹوں کے لئےاسلامی بنیاد پرستوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کا الزام لگارہے تھے ، تو یو ڈی ایف اور جماعت نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ سی پی آئی (ایم) اپنے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور سنگھ پریوار کی زبان بول رہی ہے۔
اب یہ کانگریس پر منحصر ہے کہ وہ اپنا روایتی حمایتی مرکز دوبارہ حاصل کرنے اور بی جے پی کو اس میں مزید نقب لگانے سے روکنے کے لئے ایک موثر حکمت عملی تیار کرے۔یو ڈی ایف کی انتخابی کامیابی اور اس کے وجود کو برقرار رکھنے کا یہی واحد راستہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN